خاص معلومات—تنزانیہ
- آبادی: 000،41،17،6
- کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 347،22
- کلیسیائیں: 418
- تناسب: ہر 910،2 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے
تنزانیہ کے ایک گاؤں میں مسائی قبیلے کے لوگوں کو کتاب خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں پیش کی جا رہی ہے۔