پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

گھانا

  • گھانا میں کچے راستے پر چلتے لوگوں کو خدا کی بادشاہت کی خوش خبری سنائی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—گھانا

  • آبادی: 000،‏63،‏30،‏3
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 657،‏53،‏1
  • کلیسیائیں: 484،‏2
  • تناسب: ہر 220 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏گھانا میں

کسی دوسرے ملک میں جا کر خدمت کرنا آسان نہیں ہوتا لیکن ایسا کرنے سے بہت سی خوشیاں ملتی ہیں۔‏