خاص معلومات—ایسٹونیا
- آبادی: 000،75،13
- کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 122،4
- کلیسیائیں: 53
- تناسب: ہر 334 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے
نشرواِشاعت
ایسٹونیا نے ”ایک بڑی کامیابی“ کو سراہا
”نیو ورلڈ ٹرانسلیشن آف دی ہولی سکرپچرز“ کو ایسٹونین زبان میں 2014ء کی بہترین کتاب کے ایوارڈ کے لیے نامزد کِیا گیا۔