خاص معلومات—آسٹریلیا
- آبادی: 000،17،73،2
- کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 726،71
- کلیسیائیں: 717
- تناسب: ہر 384 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے
مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)
اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—اوقیانوسیہ میں
جو یہوواہ کے گواہ خوشخبری کی خاطر دوسرے علاقوں میں منتقل ہوتے ہیں، وہ مشکلات سے نمٹنے کے قابل کیسے ہوتے ہیں؟