مواد فوراً دِکھائیں

زندگی کی اِبتدا کے متعلق نظریات

ہم کیوں ایمان رکھتے ہیں … خدا کے وجود پر

جب ایک پروفیسر نے غور کِیا کہ قدرت میں موجود چیزیں کتنی پیچیدہ ہیں تو وہ ایک اہم نتیجے پر پہنچا۔‏

ایک سرجن اپنے ایمان کے بارے میں بتاتے ہیں

ڈاکٹر گیئرمو پیرس بہت سالوں تک اِرتقا کے نظریے پر ایمان رکھتے تھے۔‏ لیکن بعد میں وہ اِس بات پر قائل ہو گئے کہ اِنسانی جسم کو خدا نے بنایا ہے۔‏ اِس کی کیا وجہ ہے؟‏

ایک بائیوکیمسٹ اپنے ایمان کے بارے میں بتاتی ہیں

اُس نے کن سائنسی حقائق پر غور کِیا اور وہ خدا کے کلام پر ایمان کیوں رکھنے لگی؟‏