بائبل کے نسخے
ایک قدیم طومار جسے کھولے بغیر پڑھا گیا!
سن 1970ء میں ماہرِآثارِقدیمہ کو عینجدی سے ایک جلا ہوا طومار ملا جسے پڑھنا ناممکن تھا۔ لیکن تھری ڈی سکین کی مدد سے اِسے پڑھ لیا گیا۔ اِس طومار میں کیا لکھا تھا؟
جب خراب ہونے کا خطرہ تھا
بائبل کو تحریر کرنے اور اِس کی نقلنویسی کرنے کے لیے پپائرس اور چمڑے سے بنے طوماروں کو اِستعمال کِیا گیا۔ دیکھیں کہ بائبل کے قدیم نسخے آج ہمارے زمانے تک کیسے محفوظ رہے۔