بائبل تاریخی لحاظ سے درست
بائبل میں ذکرکردہ مقامات
شہر نینوہ کی تباہی
جب اسور کی طاقت عروج پر تھی تو خدا کے ایک نبی نے ایک ایسی پیشگوئی کی جس کی کسی کو توقع بھی نہیں تھی۔
کیا آپ کو معلوم ہے؟—جولائی 2015ء
بائبل میں بتایا گیا ہے کہ قدیم اِسرائیل کے بعض علاقے نہایت سرسبز اور شاداب تھے۔ لیکن آجکل یہ علاقہ ایسا نہیں ہے۔ تو پھر کیا بائبل کی بات واقعی صحیح ہے؟
بائبل میں ذکرکردہ لوگ
کیا آپ کو معلوم ہے؟—مارچ 2020ء
کیا بائبل کے علاوہ اِس بات کا کوئی اَور ثبوت ہے کہ بنیاِسرائیل مصر میں غلام تھے؟
آثارِقدیمہ کی دریافتیں بادشاہ داؤد کو ایک حقیقی شخص ثابت کرتی ہیں
کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اِسرائیل کے بادشاہ داؤد ایک فرضی کردار تھے اور اُن کے بارے میں بہت عرصے بعد کہانیاں گھڑی گئیں۔ لیکن آثارِقدیمہ کی دریافتیں اِس حوالے سے کیا کہتی ہیں؟
کیا آپ کو معلوم ہے؟—فروری 2020ء
آثارِقدیمہ سے کیسے ثابت ہوتا ہے کہ بیلشضر ایک حقیقی کردار تھے اور وہ بابل کے بادشاہ تھے؟
تاریخ کے ورقوں سے—کورشِاعظم
کورشِاعظم کون تھے؟ اُن کی پیدائش سے تقریباً ۱۵۰ سال پہلے اُن کے بارے میں کونسی حیرانکُن پیشینگوئیاں کی گئی تھیں؟
ایک اَور تاریخی ثبوت
شاید آپ یہ نہ جانتے ہوں کہ تتنی کون تھے۔ لیکن آثارِقدیمہ کی دریافتوں سے ایک ایسی چیز ملی ہے جس پر اُن کا نام لکھا ہے اور جس سے ایک بار پھر بائبل کی صداقت کا ثبوت ملتا ہے۔
سردارکاہن کائفا—اصلی یا فرضی کردار؟
آثارِقدیمہ کے ماہرین نے ایک ایسا صندوق دریافت کِیا ہے جس میں مریم کی ہڈیاں ہیں۔ اِس سے پتہ چلتا ہے کہ بائبل میں جن لوگوں کا ذکر کِیا گیا ہے، وہ اور اُن کے خاندان واقعی زمین پر موجود تھے۔ مریم کی لاش والے صندوق کی دریافت سے ثابت ہوتا ہے کہ بائبل میں جن لوگوں کا ذکر کِیا گیا ہے، وہ واقعی اصلی تھے۔
کیا آپ کو معلوم ہے؟—جولائی-ستمبر 2015ء
کیا آثارِقدیمہ کی دریافتوں سے پاک کلام میں درج باتوں کی تصدیق ہوتی ہے؟ ملک اِسرائیل اور اِس کے آسپاس کے ملکوں سے شیر کب ختم ہوئے؟
بائبل میں ذکرکردہ واقعات
کیا آپ کو معلوم ہے؟—جون 2022ء
کیا رومی کسی ایسے شخص کو قبر میں دفنانے کی اِجازت دیتے تھے جسے سُولی دی جاتی تھی جیسے کہ یسوع مسیح کے ساتھ ہوا تھا؟
قارئین کے سوال—نومبر 2015ء
اِس بات کا کیا ثبوت ہے کہ شہر یریحو پر قبضہ کرنے کے لیے زیادہ عرصے تک اِس کا محاصرہ نہیں کِیا گیا؟
نبیوں کے زمانے میں زندگی
قدیم اِسرائیل میں موسیقی کی اہمیت
قدیم اِسرائیل میں موسیقی کی کیا اہمیت تھی؟
ایتھیوپیائی اعلیٰ افسر کس طرح کے رتھ پر سوار تھا؟
جب فِلپّس ایتھیوپیائی اعلیٰ افسر کے پاس آئے تو اُس وقت وہ اعلیٰ افسر کس طرح کے رتھ پر سوار تھا؟
پُرانے زمانے میں اینٹیں تیار کرنے کا جو طریقہ اِستعمال کیا جاتا تھا، اُس سے ثابت ہوتا ہے کہ بائبل میں دی گئی معلومات بالکل درست ہے۔
قدیم بابل کے کھنڈرات سے جو اینٹیں ملی ہیں اور جس طرح سے یہ اینٹیں تیار کی جاتی تھیں، اُس سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ بائبل میں دی گئی معلومات بالکل درست ہے؟
کیا آپ کو معلوم ہے؟—جون 2022ء
قدیم زمانے میں خدا کے بندے سالوں اور مہینوں کا حساب کیسے لگاتے تھے؟
کیا آپ کو معلوم ہے؟—اکتوبر 2016ء
پہلی صدی عیسوی میں رومی حکومت نے صوبۂیہودیہ میں یہودی پیشواؤں کو کتنا اِختیار دے رکھا تھا؟ کیا پُرانے زمانے میں لوگ واقعی دوسروں کے کھیتوں میں جنگلی پودوں کے بیج بوتے تھے؟
کیا آپ کو معلوم ہے؟—نمبر 1 2016ء
کیا 33ء میں یہودی واقعی زمین کے کونے کونے سے یروشلیم میں عید منانے آئے تھے؟ یہ ہزاروں یہودی یروشلیم میں کہاں ٹھہرتے تھے؟
کیا آپ کو معلوم ہے؟—اپریل-جون2014ء
یسوع مسیح کے زمانے میں ہیکل میں عطیات ڈالنے کا کیا اِنتظام تھا؟ کیا لوقا کی تحریریں درست ہیں؟