مواد فوراً دِکھائیں

17 ستمبر 2018ء
تازہ ترین

چار زبانوں میں ”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کی ریلیز

چار زبانوں میں ”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کی ریلیز

14 ستمبر 2018ء کو کتابِ مُقدس کا ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا—‏متی سے مکاشفہ“‏ کینیا کے قصبے ماچاکوس میں کیکامبا زبان میں اور انگولا کے شہر لوبانگو میں نیانیکا زبان میں ریلیز ہوا۔ اُسی دن کینیا کے شہر کیامبو میں ‏”‏کتابِ مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کا مکمل ایڈیشن کیکویو زبان میں ریلیز ہوا۔ اِس کے دو دن بعد فلپائن کے شہر منیلا میں ‏”‏کتابِ مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کا نظرثانی شُدہ ایڈیشن ایلوکو زبان میں ریلیز ہوا۔ مکمل ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ یا اِس کے کچھ حصے 172 زبانوں میں دستیاب ہیں۔ اِن میں سے 15 زبانیں ایسی ہیں جن میں 2013ء کا نظرثانی شُدہ مکمل ایڈیشن دستیاب ہے