24 ستمبر 2018ء
تازہ ترین
سینا اور چوا زبانوں میں ”ترجمہ نئی دُنیا“ کی ریلیز
موزمبیق کے شہر ماپوٹو میں 21 ستمبر 2018ء کو کتابِ مُقدس کا ”ترجمہ نئی دُنیا—متی سے مکاشفہ“ سینا اور چوا زبانوں میں ریلیز ہوا۔ مکمل ”ترجمہ نئی دُنیا“ یا اِس کے کچھ حصے 174 زبانوں میں دستیاب ہیں۔