JW.ORG پر تازہ ترین
گانے
اپنی زندگی کو سادہ رکھیں
اگر ہم اُن چیزوں پر اپنا دھیان رکھتے ہیں جو یہوواہ ہمیں ہر روز دیتا ہے تو ہم خوش رہ پاتے ہیں۔
گانے
اصلی زندگی
ہمیں مستقبل کے حوالے سے اپنی اُمید پر سوچ بچار کرنے سے مشکل حالات سے نمٹنے کی ہمت ملتی ہے۔
گانے
دل سے معاف کروں
کیا کسی نے آپ کا دل دُکھایا ہے؟ کیا آپ کو اُسے معاف کرنا مشکل لگ رہا ہے؟ دیکھیں کہ آپ دوسروں کو دل سے کیسے معاف کر سکتے ہیں؟
گانے
تیرے نام کی تعظیم کے لیے ایک جگہ
ہمارے لیے مان کی بات ہے کہ ہم یہوواہ خدا کے لیے ایک جگہ مخصوص کر رہے ہیں جہاں اُس کے نام کی تعظیم ہوگی۔
خوشخبری—یسوع مسیح کی زبانی—ویڈیو کے حوالے
یہ سہولت آپ کی مدد کرے گی تاکہ آپ کچھ خاص آیتوں کو ویڈیوز کی صورت میں دیکھ سکیں۔ ویڈیوز کے یہ حصے ویڈیوز کے سلسلے ”خوشخبری—یسوع مسیح کی زبانی“ سے لیے جائیں گے۔
مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)
آپ تصویروں کے ذریعے اچھی طرح سے کیسے سیکھ سکتے ہیں؟
غور کریں کہ آپ ہماری تنظیم کی کتابوں میں دی گئی تصویروں کے ذریعے اہم باتوں کو کیسے یاد رکھ سکتے ہیں؟
مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)
اپریل 2025ء
اِس شمارے میں 9 جون–13 جولائی 2025ء تک کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔
نوجوانوں کے سوال
مَیں شرمیلے پن پر قابو کیسے پا سکتا ہوں؟
شرمیلے پن کی وجہ سے اچھے دوست بنانے اور اچھی چیزوں کا تجربہ کرنے کا موقع نہ کھوئیں۔
اِجلاس کا قاعدہ
جون–مئی 2025ء
مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ
جون–مئی 2025ء
کتابیں
یہوواہ کے گواہوں کے خدمتی سال کی عالمی رپورٹ 2024ء
ستمبر 2023ء سے اگست 2024ء تک پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہوں کے تبلیغی کام کی تفصیل دیکھیں۔