3 (الف)
یہوداہ اور اِسرائیل کے بادشاہ اور نبی (پہلا حصہ)
دو قبیلوں پر مشتمل جنوبی سلطنت یعنی یہوداہ کے بادشاہ
997
رحبُعام: 17 سال
980
ابیاہ (ابیام): 3 سال
978
آسا: 41 سال
937
یہوسفط: 25 سال
913
یہورام: 8 سال
تقریباً 906
اخزیاہ: 1 سال
تقریباً 905
ملکہ عتلیاہ: 6 سال
898
یوآس: 40 سال
858
امصیاہ: 29 سال
829
عُزیاہ (عزریاہ): 52 سال
دس قبیلوں پر مشتمل شمالی سلطنت یعنی اِسرائیل کے بادشاہ
997
یربعام: 22 سال
تقریباً 976
ندب: 2 سال
تقریباً 975
بعشا: 24 سال
تقریباً 952
اَیلہ:2 سال
زمری: 7 دن (تقریباً 951)
تقریباً 947
عمری اور تبنی: 4 سال
عمری (اکیلے): 8 سال
تقریباً 940
اخیاب: 22 سال
تقریباً 920
اخزیاہ: 2 سال
تقریباً 917
یہورام: 12 سال
تقریباً 905
یاہو: 28 سال
876
آخز: 14 سال
تقریباً 862
یہوآخز اور یوآس: 3 سال
تقریباً 859
یوآس (اکیلے): 16 سال
تقریباً 844
یربعام دوم: 41 سال
-
نبیوں کی فہرست
-
یوایل
-
ایلیاہ
-
اِلیشع
-
یُوناہ
-
عاموس