4 (د)
یسوع کی زندگی کے اہم واقعات—گلیل میں یسوع کا دَورِخدمت (دوسرا حصہ)
تاریخ |
جگہ |
واقعہ |
متی |
مرقس |
لُوقا |
یوحنا |
---|---|---|---|---|---|---|
31ء یا 32ء |
کفرنحوم کا علاقہ |
بادشاہت کے بارے میں مثالیں |
||||
گلیل کی جھیل |
یسوع کے حکم پر طوفان رُک گیا |
|||||
گدارینیوں کا علاقہ |
یسوع نے بُرے فرشتوں کو سؤروں میں بھیج دیا |
|||||
غالباً کفرنحوم |
اُس عورت کو شفا ملی جسے لگاتار خون آ رہا تھا؛ یائیر کی بیٹی کو زندہ کِیا گیا |
|||||
کفرنحوم (؟) |
یسوع نے اندھوں اور گونگوں کو شفا دی |
|||||
ناصرت |
یسوع کو اپنے علاقے میں قبول نہیں کِیا گیا |
|||||
گلیل |
گلیل کا تیسرا دورہ؛ یسوع نے 12 رسولوں کو مُنادی کرنے کے لیے بھیجا |
|||||
طبریہ |
یوحنا بپتسمہ دینے والے کا سر قلم کِیا گیا؛ ہیرودیس، یسوع کی وجہ سے حیرانوپریشان |
|||||
32ء، عیدِفسح سے چند دن پہلے (یوح 6:4) |
کفرنحوم (؟)؛ گلیل کی جھیل کا شمال مشرقی علاقہ |
رسول مُنادی کر کے واپس آئے؛ یسوع نے 5000 آدمیوں کو کھانا کھلایا |
||||
گلیل کی جھیل کا شمال مشرقی علاقہ؛ گنیسرت |
لوگوں نے یسوع کو بادشاہ بنانا چاہا؛ یسوع جھیل پر چلے؛ بیماروں کو شفا ملی |
|||||
کفرنحوم |
”مَیں زندگی کی روٹی ہوں“؛ بہت سے شاگردوں نے یسوع کی پیروی کرنا چھوڑ دیا |
|||||
32ء، عیدِفسح کے بعد |
غالباً کفرنحوم |
اِنسانی روایتیں خدا کے حکموں سے زیادہ اہم نہیں |
||||
فینیکے؛ دِکاپُلِس |
فینیکی عورت کی بیٹی کو شفا ملی؛ یسوع نے 4000 آدمیوں کو کھانا کھلایا |
|||||
مگدن |
”یُوناہ والی نشانی کے سوا کوئی اَور نشانی نہیں“ |