نوجوانوں کے 10 سوال اور اُن کے جواب

آپ کے لیے مفید مشورے اور تجاویز

سوال 1

مَیں کون ہوں؟‏

اگر آپ اپنی صلاحیتوں،‏ کمزوریوں اور منصوبوں سے واقف ہوں گے تو آپ ہر طرح کی صورتحال میں اچھے فیصلے کر پائیں گے۔‏

سوال 2

مجھے ہمیشہ اچھا دِکھنے کی فکر کیوں رہتی ہے؟‏

کیا آپ آئینہ دیکھ کر مایوس ہو جاتے ہیں؟‏ اِس سلسلے میں آپ اپنی سوچ کو صحیح کرنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

سوال 3

مَیں اپنے امی ابو سے کیسے بات کروں؟‏

اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ آپ اپنے ماں باپ کے ساتھ کُھل کر بات کیسے کر سکتے ہیں۔‏

سوال 4

مَیں اپنی غلطیوں کو سدھارنے کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟‏

آپ سے کبھی نہ کبھی غلطی تو ہوگی۔‏ ہر شخص سے ہوتی ہے۔‏ لیکن آپ کو غلطی پر کیسا ردِعمل دِکھانا چاہیے؟‏

سوال 5

اگر مجھے سکول میں ڈرایا دھمکایا جائے تو مَیں کیا کروں؟‏

آپ بےبس نہیں ہیں۔‏ آپ اُن لوگوں کو لڑے بغیر بھی ہرا سکتے ہیں جو آپ کو ڈراتے دھمکاتے ہیں۔‏

سوال 6

مَیں اپنے ساتھیوں کے دباؤ کا مقابلہ کیسے کر سکتا ہوں؟‏

جب ہمارے ساتھی ہم پر کوئی غلط کام کرنے کے لیے دباؤ ڈالتے ہیں تو اُنہیں اِنکار کرنا آسان نہیں ہوتا۔‏

سوال 7

مَیں سیکس کرنے کے دباؤ کا سامنا کیسے کروں؟‏

شادی سے پہلے سیکس کرنے کے کچھ نتائج کے بارے میں پڑھیں۔‏

سوال 8

مجھے جنسی حملوں کے بارے میں کیا پتہ ہونا چاہیے؟‏

ہر سال لاکھوں نوجوان ریپ کا شکار ہوتے ہیں۔‏ آپ خود کو اُن لوگوں سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ جنسی زیادتی کرتے ہیں؟‏

سوال 9

کیا مجھے اِرتقا کے نظریے کو ماننا چاہیے؟‏

کون سی بات زیادہ صحیح لگتی ہے؟‏

سوال 10

مَیں بائبل سے رہنمائی کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟‏

بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ بائبل قصے کہانیوں کی کتاب ہے،‏ یہ پُرانے زمانے کے لوگوں کے لیے ہے یا اِسے سمجھنا بہت مشکل ہے۔‏ کیا یہ واقعی سچ ہے؟‏