مایوسی؛ نااُمیدی؛ اُداسی
جب دوسرے ہماری اُمیدوں پر پورا نہیں اُترتے؛ ہمارا دل دُکھاتے ہیں یہاں تک کہ ہمیں دھوکا دیتے ہیں
زبور 55:12-14؛ لُو 22:21، 48
-
بائبل سے مثالیں:
-
1-سمو 8:1-6—سموئیل نبی کو اُس وقت بہت دُکھ اور مایوسی ہوئی جب بنیاِسرائیل یہ اِصرار کرنے لگے کہ وہ اُن کے لیے ایک بادشاہ مقرر کر دیں۔
-
1-سمو 20:30-34—یونتن کو اُس وقت بہت دُکھ اور بےعزتی محسوس ہوئی جب اُن کے باپ ساؤل اُن پر غصہ ہوئے۔
-
-
تسلی بھری آیتیں:
-
اَمثا 19:11؛ فِل 4:8 کو بھی دیکھیں۔
-
تسلیبخش واقعات:
-
زبور 55:12-14، 16-18، 22—حالانکہ داؤد کے قریبی دوست اخیتفل نے اُنہیں دھوکا دیا لیکن داؤد نے تسلی پانے کے لیے یہوواہ پر بھروسا کِیا اور اپنا بوجھ اُس پر ڈال دیا۔
-
2-تیم 4:16-18—مشکلوں سے گزرتے وقت پولُس کے ساتھیوں نے اُنہیں چھوڑ دیا۔ لیکن پولُس نے اِس بات سے ہمت پائی کہ یہوواہ اُن کے ساتھ ہے اور اُس نے اُنہیں اُمید دی ہے۔
-
جب ہم اپنی خامیوں یا گُناہوں کی وجہ سے مایوس ہو جاتے ہیں
-
بائبل سے مثالیں:
-
زبور 51:1-5—بادشاہ داؤد کو اِس بات سے تکلیف پہنچ رہی تھی کہ اُنہوں نے یہوواہ کے حضور بہت بڑے گُناہ کیے ہیں۔
-
روم 7:19-24—پولُس رسول اپنی خامیوں سے لڑ رہے تھے اور کبھی کبھار خود کو بہت بےبس محسوس کرتے تھے۔
-
-
تسلی بھری آیتیں:
-
تسلیبخش واقعات:
-
1-سلا 9:2-5—حالانکہ بادشاہ داؤد نے کچھ بڑے گُناہ کیے لیکن یہوواہ نے اُنہیں ایک ایسے شخص کے طور پر یاد رکھا جو دل سے اُس کا وفادار رہا۔
-
1-تیم 1:12-16—پولُس رسول نے ماضی میں بہت بڑے گُناہ کیے۔ لیکن اُنہیں پکا یقین تھا کہ خدا نے اُن پر رحم کِیا ہے۔
-