حرامکاری؛ زِناکاری
ہٹدھرم چالچلن؛ ناپاکی؛ زِناکاری
خر 20:13-17؛ مر 7:21-23؛ 1-کُر 6:9، 10، 18؛ گل 5:19، 21؛ اِفِس 5:5؛ 1-پطر 4:3
احبا 20:10؛ اَمثا 6:32؛ روم 13:13؛ اِفِس 4:19؛ 5:3؛ 2-پطر 2:2، 7، 8، 18، 19 کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سے مثالیں:
-
پید 39:7-12—فوطیفار کی بیوی بار بار یوسف کو اپنے ساتھ حرامکاری کرنے پر اُکساتی رہی اور یوسف بار بار ایسا کرنے سے اِنکار کرتے رہے۔
-
2-سمو 12:7-14—جب داؤد نے بتسبع کے ساتھ زِناکاری کی تو داؤد کے گھرانے کوکئی سالوں تک اِس کے بُرے نتیجے بھگتنے پڑے۔
-