اِطمینان؛ امن؛ صلح
ہم کیسے جانتے ہیں کہ یہوواہ کی نظر میں امن اور صلح کی خوبیاں بہت اہمیت رکھتی ہیں؟
ہم دوسروں کے ساتھ صلح سے کیسے رہ سکتے ہیں اور سکون اور اِطمینان سے زندگی کیسے گزار سکتے ہیں؟
زبور 119:165؛ یسع 48:17، 18؛ روم 12:17-21؛ فِل 4:6-9
یوح 16:33؛ اِفِس 6:14، 15؛ کُل 3:15 کو بھی دیکھیں۔
بائبل سے مثالیں:
پید 32:9-21؛ 33:1-4—یعقوب اپنے بھائی عیسُو سے صلح کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار تھے۔
متی 5:23-26—یسوع مسیح نے دوسروں سے صلح کرنے کی اہمیت بتائی اور یہ بھی بتایا کہ ایسا کرنے کے کیا فائدے ہوتے ہیں۔