آپ کو وہ باتیں کیسی لگی ہیں جو آپ نے سیکھی ہیں؟
کیا آپ بائبل میں سے اَور باتیں سیکھنا چاہتے ہیں؟
آپ نے ابھی تک جو کچھ سیکھا ہے، وہ اُن باتوں کی صرف ایک جھلک ہے جو آپ کتاب ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!—ایک فائدہمند بائبل کورس“ سے سیکھ سکتے ہیں۔
آپ کو نہ تو اِس کتاب کے لیے پیسے دینے کی ضرورت ہے اور نہ بائبل کورس کے لیے۔ ہم بڑی خوشی سے آپ کے بتائے ہوئے وقت اور جگہ پر آپ کو بائبل کورس کرائیں گے۔
بائبل کورس کے دوران آپ بہت سی باتیں سیکھیں گے جیسے کہ
ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟
ہم دلی سکون کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟
ایک گھرانہ خوش کیسے رہ سکتا ہے؟
بائبل میں مستقبل کے حوالے سے کون سے وعدے کیے گئے ہیں؟
کتاب ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!—ایک فائدہمند بائبل کورس“ حاصل کرنے اور بائبل کورس جاری رکھنے کے لیے یہوواہ کے کسی گواہ سے رابطہ کریں یا ہماری ویبسائٹ jw.org کے ذریعے بائبل کورس کے لیے درخواست بھیجیں۔