دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں
ہم یہوواہ خدا سے پورے اِعتماد سے دلیری کیوں مانگ سکتے ہیں؟ (زبور 138:3)
ہم قدیم زمانے کے خدا کے وفادار بندوں کی طرح دلیر کیسے بن سکتے ہیں؟ (اعما 4:31)
ہم مُنادی کے کام کے لیے ہمت کیسے جمع کر سکتے ہیں؟ (1-تھس 2:2)
کون سی چیز دباؤ کا سامنا کرتے وقت ہمیں دلیری سے کام لینے کے قابل بناتی ہے؟ (1-پطر 2:21-23)
ہمیں دلیری سے کام لینے کا کیا اجر ملے گا؟ (عبر 10:35)