مضبوط بنیں!
یشوع 1:9
صبح کا پروگرام
-
40:9 موسیقی
-
50:9 گیت نمبر 23 اور دُعا
-
00:10 یہوواہ—”زور اور توانائی“ کا سرچشمہ
-
15:10 مضبوط بننے کے لیے اپنے ایمان کو مضبوط کریں
-
30:10 مضبوط بننے کے لیے جوش سے مُنادی کریں، تعلیم دیں اور تربیت کریں
-
55:10 گیت نمبر 38 اور اِعلانات
-
05:11 کمزور حالت میں طاقت پائیں
-
35:11 بپتسمے کی تقریر
-
05:12 گیت نمبر 7
دوپہر کا پروگرام
-
20:1 موسیقی
-
30:1 گیت نمبر 42
-
35:1 تجربات
-
45:1 ”مینارِنگہبانی“ کا خلاصہ
-
15:2 تقریروں کا سلسلہ: مضبوط بننے کے لیے یہوواہ کی حکمرانی کی حمایت کریں
-
نوجوان کے طور پر
-
شریکِحیات کے طور پر
-
-
45:2 گیت نمبر 43 اور اِعلانات
-
55:2 ”ایمان کی راہ پر قائم رہیں، . . . مضبوط بنیں“
-
55:3 گیت نمبر 1 اور دُعا