یہوواہ کے دوست بنیں
بچوں کو بائبل سے اہم سبق سکھانے کے لیے کارٹون والی ویڈیوز کو دیکھیں یا ڈاؤنلوڈ کریں۔
یہوواہ کی طرف سے سب سے خاص تحفہ
دیکھیں کہ یسوع کی قربانی ہمارے لیے سب سے خاص تحفہ کیوں ہے۔
خدا اِسے بڑھاتا ہے
کیا آپ کسی کو بائبل کورس کرانے سے گھبراتے ہیں؟ یہوواہ آپ کی مدد ضرور کرے گا۔
یہوواہ ہمارا باپ ہے
یہوواہ ایک پیار کرنے والے باپ کی طرح ہے جو ہمیشہ ہماری بات سنتا ہے اور ہمارا خیال رکھتا ہے۔
آپ یہوواہ کے لیے بہت خاص ہیں
پنکی نے سیکھا کہ یسوع مسیح کی طرح وہ بھی یہوواہ کے لیے خاص بن سکتی ہے۔
یہوواہ کے دوست بنیں کا ٹریلر: آپ یہوواہ کے لیے بہت خاص ہیں
پنکی نے سیکھا کہ دوسروں سے فرق ہونا کوئی بُری بات نہیں ہے۔
بپتسمہ لینے کے لیے کیا کیا کرنا چاہیے؟
سونیا نے سیکھا کہ اُسے بپتسمہ لینے کے لیے کیا کرنا ہوگا۔
غیربپتسمہیافتہ مبشر بنیں
راجو یہ سمجھ جاتا ہے کہ وہ ایک غیربپتسمہیافتہ مبشر کیسے بن سکتا ہے۔
سبق 47: مجھے کیسے دوست بنانے چاہئیں؟
یہوواہ چاہتا ہے کہ آپ دوست بنائیں لیکن آپ اچھے دوست کیسے بنا سکتے ہیں؟
یہوواہ کے دوست بنیں کا ٹریلر: مجھے کیسے دوست بنانے چاہئیں؟
دیکھیں کہ سونیا کو ایک نئی دوست کیسے ملی۔
سبق 45: خدا کی بات کیوں مانیں جب کہ ہم اُسے دیکھ نہیں سکتے؟
ہم خدا کو دیکھ نہیں سکتے لیکن ہم اُس کی بات کیوں مانتے ہیں؟ دیکھیں کہ سونیا نے اس سوال کا کیا جواب دیا۔
سبق 44: ہمت نہ ہاریں
جب لوگ خوشخبری نہیں سنتے تو آپ کو کیسا لگتا ہے؟ دیکھیں کہ جب راجو اور سونیا کے ساتھ ایسا ہوا تو اُنہوں نے کیا کِیا۔
سبق 43: کیا یہوواہ دُعاؤں کا جواب دیتا ہے؟
دُعا میں یہوواہ سے مدد مانگیں۔ وہ آپ کی دُعا کا جواب ضرور دے گا۔
یہوواہ کے دوست بنیں کا ٹریلر: کیا یہوواہ دُعاؤں کا جواب دیتا ہے؟
دیکھیں کہ یہوواہ نے سونیا کی دُعا کا جواب کیسے دیا۔
سبق 41: کیا ہمیں سالگرہ منانی چاہیے؟
آپ دوسروں کو یہ کیسے بتا سکتے ہیں کہ آپ سالگرہ کیوں نہیں مناتے؟
سبق 40: یہوواہ معاف کرتا ہے
اگر ہم سے کوئی غلطی ہو جائے تو کیا ہمیں ہمت ہار جانی چاہیے؟ آئیں دیکھیں کہ اِس حوالے سے راجو نے بائبل میں لکھے ایک واقعے سے کیا سیکھا؟
یہوواہ کے دوست بنیں کا ٹریلر: یہوواہ معاف کرتا ہے
یہ دیکھنے کے لیے تیار ہو جائیں کہ راجو ایک مشکل کا سامنا کیسے کرے گا۔
سبق 38: اپنے پڑوسی سے محبت کریں
آپ رحمدل سامری کی طرح کیسے بن سکتے ہیں اور اپنے پڑوسی کے لیے محبت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟
سبق 37: خوشی سے قربانیاں دیں
یسوع مسیح دوسروں کی مدد کرنے کے لیے خوشی سے قربانی دیتے تھے۔ آپ یسوع مسیح کی طرح کیسے بن سکتے ہیں؟
سبق نمبر 36: اِصلاح سے محبت ظاہر ہوتی ہے
یہوواہ اُن کی اِصلاح کیوں کرتا ہے جن سے وہ پیار کرتا ہے؟
سبق نمبر 34: دوسروں کی مدد کریں
جب قدرتی آفت آتی ہے تو آپ دوسروں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
یہوواہ کو خوش کریں
آپ ہر روز جو کچھ بھی کرتے ہیں، اُس سے آپ خدا کو خوش کر سکتے ہیں۔
سبق 32: مُنادی میں اچھے بچے بنیں
مُنادی میں جانے سے پہلے تین باتوں کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔
سبق 31: یہوواہ کے گھر سے پیار کریں
کیا آپ اپنے کنگڈم ہال کو صاف ستھرا رکھتے ہیں؟
سبق 30: کسی عزیز کی موت کے باوجود ثابتقدم رہیں
جب ہمارا کوئی عزیز فوت ہو جاتا ہے تو ہم اُس کی موت کے غم پر کیسے قابو پا سکتے ہیں؟
سبق 29: خاکسار بنیں
دیکھیں کہ راجو خاکسار بننا کیسے سیکھتا ہے۔
سبق 28: نااِنصافیوں کے باوجود ثابتقدم رہیں
خدا کے بندے یوسف نااِنصافی کے باوجود ثابتقدم رہے۔ ہم اُن سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
سبق 27: خود کو فردوس میں دیکھیں
کیا آپ خود کو فردوس میں دیکھتے ہیں؟
سبق 26: فدیہ
یسوع مسیح کی قربانی سے آج ہمیں کیسے فائدہ ہوتا ہے؟
سبق 25: اچھے دوست بنائیں
آپ کلیسیا میں کن لوگوں سے دوستی کر سکتے ہیں؟
سبق 24: یہوواہ نے سب چیزیں بہت پیاری بنائی ہیں
یہوواہ خدا نے اِتنی ساری خوب صورت چیزیں بنائی ہیں۔ آپ کو کون سی پسند ہے؟
سبق 23: یہوواہ کا نام
کیا آپ کو یہوواہ کے نام کا مطلب پتہ ہے؟
سبق 22: ایک مرد، ایک عورت
شادی کے بارے میں یہوواہ خدا نے کیا معیار قائم کِیا ہے اور ہمیں اِس معیار پر کیوں پورا اُترنا چاہیے؟
سبق 21: صبر سے کام لیں
اِس ویڈیو میں دیکھیں کہ کس چیز نے راجو کی مدد کی کہ وہ صبر کر سکے۔
سبق 20: سچ بولیں
ہمیں ہمیشہ سچ کیوں بولنا چاہیے؟
سبق 19: کُھلے دل سے دیں
جب یہوواہ کے بندے کُھلے دل سے عطیات دیتے ہیں تو اِس سے کون سے فائدے ہوتے ہیں؟
سبق 18: یہوواہ کے گھر کا احترام کریں
آپ یہوواہ کے گھر کا احترام کیسے کر سکتے ہیں؟
سبق 17: اپنے بچوں کی حفاظت کریں
راجو اور سونیا نے سیکھا کہ وہ بُرے لوگوں سے کیسے بچ سکتے ہیں۔
سبق 16: دوسری زبان میں مُنادی کریں
آپ اُن لوگوں کو بادشاہت کی خوشخبری کیسے سناُ سکتے ہیں جو دوسری زبان بولتے ہیں؟
سبق 15: اِجلاس میں دھیان سے سنیں
ہمیں اِجلاس میں دھیان سے کیوں سننا چاہیے؟
سبق 14: اِجلاسوں کے لیے جواب تیار کریں
اِجلاس کے لیے جواب کیسے تیار کریں؟
سبق 13: یہوواہ آپ کو بہادر بنائے گا
آپ بہادر کیسے بن سکتے ہیں تاکہ آپ دوسروں کو یہوواہ کے بارے میں بتا سکیں؟
سبق 11: دل سے معاف کریں
اگر کسی سے کوئی غلطی ہو جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
سبق 10: اپنی چیزیں مل بانٹ کر اِستعمال کریں
دیکھیں کہ جب راجو اور سونیا نے ایک دوسرے کے ساتھ اپنی چیزیں مل بانٹ کر اِستعمال کیں تو اُنہیں کتنا مزہ آیا۔
سبق 9: ”یہوواہ ... نے سب چیزیں بنائی ہیں“
کیا آپ کو پتہ ہے کہ خدا نے سب سے پہلے کیا بنایا؟ راجو کے ساتھ مل کر دیکھیں کہ یہوواہ نے چیزوں کو کس ترتیب سے بنایا۔
سبق 8: سب کچھ صاف ستھرا رکھیں
یہوواہ خدا اپنی سب چیزوں کو اُن کی جگہ پر رکھتا ہے۔ دیکھیں کہ آپ اپنی چیزوں کو صاف ستھرا کیسے رکھ سکتے ہیں۔
سبق 6: پلیز اور تھینک یو
راجو نے سیکھا کہ یہ لفظ بولنے سے کتنا فرق پڑتا ہے۔
سبق 5: آئیں، مُنادی کرنے چلیں
کیا سونیا مُنادی پر جانے کے لیے تیار ہے؟ اِس ویڈیو کو دیکھیں اور سیکھیں کہ آپ مُنادی پر جانے کی تیاری کیسے کر سکتے ہیں۔
سبق 4: چوری کرنا غلط ہے
کیا خدا چوری کرنے سے منع کرتا ہے؟ خروج 20:15 کو پڑھیں۔ دیکھیں کہ راجو نے وہ چیز واپس کیوں رکھ دی جو اُس نے اُٹھا لی تھی۔
سبق 3: جب چاہیں، دُعا کریں
اِس ویڈیو میں بچوں کو سکھایا گیا ہے کہ وہ کب اور کہاں دُعا کر سکتے ہیں۔
سبق 2: یہوواہ کا کہنا مانیں
کیا سب کھلونے اچھے ہوتے ہیں؟ ویڈیو میں دیکھیں کہ راجو نے یہوواہ کا دوست بننے کے لیے ایک کھلونے کو کیوں پھینک دیا۔
سبق 1: امی ابو کا کہنا مانیں
دیکھیں کہ اپنے امی ابو کا کہنا ماننا کیوں ضروری ہے۔
آپ کے اِنتخاب سے ملتا جلتا کچھ بھی نہیں ہے۔