یُوناہ نبی کی کہانی—دلیری اور رحم کی داستان
یہوواہ خدا نے یُوناہ نبی کو حکم دیا کہ وہ اسور کے شہر نینوہ جا کر اُس کا پیغام سنائیں۔ لیکن یُوناہ نے یہوواہ خدا کا حکم نہیں مانا۔ اِس کے بعد کے واقعات سے اُنہوں نے دلیری اور رحم کے سلسلے میں بڑا اہم سبق سیکھا۔
شاید آپ یہ بھی دیکھنا چاہیں
اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
یُوناہ—اُنہوں نے اپنی غلطیوں سے سیکھا
ہمارے لیے اِس بات کو سمجھنا مشکل کیوں نہیں ہے کہ یُوناہ اُس ذمےداری کو پورا کرنے سے ڈر رہے تھے جو یہوواہ نے اُنہیں دی تھی؟ یُوناہ کی کہانی سے ہم یہوواہ کے صبر اور رحم کے بارے میں اہم سبق سیکھتے ہیں۔
اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
یُوناہ—اُنہوں نے رحم کا درس پایا
یُوناہ کی کہانی پر غور کرنے سے ہمیں یہ ترغیب ملتی ہے کہ ہم ایمانداری سے اپنا جائزہ لیں۔