ہم کیسے جانتے ہیں کہ بائبل واقعی خدا کی طرف سے ہے؟
بائبل میں لکھا ہے کہ یہ ”خدا کا کلام“ ہے اور ”خدا ... جھوٹ نہیں بول سکتا۔“ (1-تھسلُنیکیوں 2:13؛ طِطُس 1:2) کیا بائبل واقعی خدا کا کلام ہے؟ یا یہ محض قصے کہانیوں کی کتاب ہے؟