مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اگست 2015ء
اِس شمارے میں جو مطالعے کے مضامین دیے گئے ہیں، اُن کا مطالعہ 28 ستمبر سے لے کر 25 اکتوبر 2015ء میں کِیا جائے گا۔
آپ بیتی
”بےشمار جزیرے خوشی منائیں“
جیفری جیکسن کی آپبیتی پڑھیں۔ وہ یہوواہ کے گواہوں کی گورننگ باڈی کے رُکن ہیں۔
یہوواہ کی لازوال محبت پر غور کریں
آپ اِس بات پر اِعتماد کیسے بڑھا سکتے ہیں کہ خدا مشکل وقت میں آپ کا ساتھ دیتا ہے؟
خاتمے کے منتظر رہیں
ہمارے پاس دو ٹھوس وجوہات ہیں جن کی بِنا پر ہمیں دُنیا کے خاتمے کا منتظر رہنا چاہیے۔
ابھی سے نئی دُنیا میں رہنے کی تیاری کریں
خدا کے بندے بڑی حد تک اُن لوگوں کی طرح ہیں جو کسی دوسرے ملک منتقل ہوتے ہیں۔
آخری زمانے میں سوچ سمجھ کر دوست بنائیں
آپ کے دوست آپ پر گہرا اثر ڈال سکتے ہیں۔ لیکن یاد رکھیں کہ آپ کے دوست صرف وہی نہیں جن کے ساتھ آپ وقت گزارتے ہیں۔
ہم یوانہ کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
اُنہوں نے یسوع مسیح کے ساتھ جانے کے لیے اپنے روزمرہ معمول میں کیا تبدیلیاں کیں؟
یادوں کے ذخیرے سے
”یہوواہ آپ کو سچائی سیکھنے کے لیے فرانس لایا ہے“
1919ء میں فرانس اور پولینڈ کے درمیان یہ معاہدہ ہوا کہ دونوں ملکوں کے شہری فرانس یا پولینڈ میں رہائش اِختیار کر سکتے ہیں۔ اِس معاہدے کے بڑے حیرانکُن نتیجے نکلے۔