مینارِنگہبانی ۲۰۰۲ کا موضوعاتی اشاریہ
مینارِنگہبانی ۲۰۰۲ کا موضوعاتی اشاریہ
اُس شمارے کی تاریخ ظاہر کرتا ہے جس میں مضمون شائع ہوا
بائبل
ہنری ہشتم اور بائبل، ۱/۱
سپتواُجنتا، ۱۵/۹
جدید یونانی زبان میں بائبل کی اشاعت کیلئے جدوجہد، ۱۵/۱۱
بـادشـاہـتـی مُـنـاد رپـورٹ دیـتـے ہـیـں
۱/۲، ۱/۴، ۱/۶، ۱/۸، ۱/۱۰، ۱/۱۱
سوالاتازقارئین
کیا ہابل جانتا تھا کہ جانور کی قربانی درکار ہے؟ ۱/۸
کیا چرچ میں شادی کی تقریب یا جنازے پر حاضر ہونا چاہئے؟ ۱۵/۵
منقسم گھرانوں میں بچوں کی تربیت، ۱۵/۸
”بڑی بِھیڑ“ جس صحن میں خدمت کرتی ہے (مکا ۷:۱۵)، ۱/۵
کیا خودکشی کرنے والوں کیلئے جنازے کی تقریر دی جانی چاہئے؟ ۱۵/۶
کیا بیماری یا شدید معذوری کا شکار لوگوں کیلئے مکمل ڈبکی ایک تقاضا ہے؟ ۱/۶
کیا یہوواہ کا رحم اُسکے انصاف پر غالب آتا ہے؟ ۱/۳
لوسیفر (یسع ۱۴:۱۲، کےجے)، ۱۵/۹
رشتہداروں کیساتھ شادی، ۱/۲
کیا مریم کی ناکاملیت نے یسوع پر اثر ڈالا؟ ۱۵/۳
’خون بہانے تک مقابلہ کرنے‘ کا مطلب (عبر ۱۲:۴)، ۱۵/۲
یسی کے بیٹوں کی تعداد (۱-سمو ۱۶:۱۰، ۱۱؛ ۱-توا ۲:۱۳-۱۵)، ۱۵/۹
کیا کسی مذہبی گروہ سے عمارت خرید کر کنگڈم ہال بنایا جا سکتا ہے؟ ۱۵/۱۰
”یسوع کا نام“ لئے بغیر دُعا کرنا، ۱۵/۴
کیا آخری امتحان میں ایک بڑی تعداد گمراہ ہو جائیگی؟ (مکا ۲۰:۸)، ۱/۱۲
کیا خدا کے حضور مانی گئی منت کو ہمیشہ پورا کرنا لازمی ہے؟ ۱۵/۱۱
مسیحی عورتیں کب سر ڈھانپتی ہیں؟ ۱۵/۷
کیا چھوٹی سی رقم کی شرط لگانا بھی غلط ہے؟ ۱/۱۱
سوانحعمریاں
اپنے بچوں کے دلوں میں یہوواہ کیلئے محبت پیدا کرنا (ڈبلیو. میٹزن)، ۱/۵
”مَیں کوئی تبدیلی نہیں چاہونگی!“ (جی. ایلن)، ۱/۹
یہوواہ نے ”حد سے زیادہ قدرت“ فراہم کی ہے (ایچ. مارک)، ۱/۱
یہوواہ نے ہمیں صبرواستقلال سکھایا (اے. اپوسٹولیڈس)، ۱/۲
مشنری تفویض ہمارا گھر بن گئی (ڈی. والڈرن)، ۱/۱۲
عمررسیدہ مگر آسودہ (ایم. سمتھ)، ۱/۸
جنگ کے بعد توسیع میں قدردانی سے شرکت (ایف. ہوفمین)، ۱/۱۰
خدائی عقیدت کا اَجر (ڈبلیو. اےہنوریا)، ۱/۶
خودایثارانہ جذبے کیساتھ خدمت کرنا (ڈی. رینڈل)، ۱/۳
اپنی عالمگیر برادری سے تقویت پانا (ٹی. کانگایل)، ۱/۷
ہم اپنی تفویض پر قائم رہے (ایچ. بروڈر)، ۱/۱۱
متفرق مضامین
کیا مساوات کبھی ممکن ہے؟ ۱/۱
نامعلوم دیوتا کیلئے قربانگاہ، ۱۵/۷
قدیم دُنیا کی تباہی (طوفان)، ۱/۳
فریب کھانے سے بچیں، ۱/۷
کلووِس کا بپتسمہ، ۱/۳
کیا آپکو لااُبالی ہونا چاہئے؟ ۱/۱۰
مختلف رُجحانات کو فروغ دینے والے بھائی (قائن اور ہابل)، ۱۵/۱
بزنطینی چرچ اور ریاست، ۱۵/۲
پہاڑ پر بسا ہوا شہر، ۱/۲
پریشان دُنیا میں تسلی، ۱/۱۰
موت، ۱/۶
معذوریوں کا خاتمہ، ۱/۵
حنوطکاری، ۱۵/۳
”پاکدامن عورت“ (روت)، ۱۵/۶
کیا ایمان اور منطق ہمآہنگ ہیں؟ ۱/۴
خدائی اُصول مفید ہو سکتے ہیں، ۱۵/۲
اچھی قیادت، ۱۵/۳
دوزخ کی آگ، ۱۵/۷
مذہبی تصاویر، ۱/۷
یشوع، ۱/۱۲
رومی تاریخ سے سبق (تیغزنی کے مقابلے)، ۱۵/۶
لقلق سے ایک سبق، ۱/۸
کس کے وفادار رہیں؟ ۱۵/۸
نسلِانسانی کے مسائل، ۱۵/۶
موت کی بابت باطل عقائد، ۱/۶
پڑوسی، ۱/۹
نیکدیمس، ۱/۲
”یہ تکلیفدہ ہو سکتا ہے،“ ۱/۳
کیا عبادتگاہوں کی ضرورت ہے؟ ۱۵/۱۱
مذہب کی مالی امداد—کیسے؟ ۱/۱۲
”مُقدسین،“ ۱۵/۹
شیطان—افسانہ یا شرانگیز حقیقت؟ ۱۵/۱۰
سافن اور اُسکا خاندان، ۱۵/۱۲
مصر کے خزانوں سے بھی بڑی دولت (موسیٰ)، ۱۵/۶
توہمپرستی، ۱/۸
طرطلیان، ۱۵/۵
”تین مجوسی،“ ۱۵/۱۲
سچے خدا پر بھروسا رکھیں، ۱۵/۱
ولندیزی، ۱۵/۳
”مصطکی“ کا درخت اور اسکا ”گوند“، ۱۵/۱
آپکو حقیقی تحفظ کہاں مل سکتا ہے؟ ۱۵/۴
کون قصوروار ہے—آپ یا آپکے توارثی عناصر؟ ۱/۶
یوگا، ۱/۸
مسیحی زندگی اور صفات
خاندان میں محبت، ۱۵/۱۲
معاف کرنا، ۱/۱۱
’اپنی تربیت کر،‘ ۱/۱۰
صفائیستھرائی، ۱/۲
شاباش کی ضرورت، ۱/۱۱
راز کی باتیں، ۱۵/۶
یہوواہ مخلص کوشش کو کب برکت دیتا ہے؟ ۱/۸
بزرگ—دوسروں کو تربیت دیتے ہیں، ۱/۱
دردمندی، ۱۵/۴
’ایک دوسرے کو معاف کریں،‘ ۱/۹
خدا سب قوموں کو قبول کرتا ہے، ۱/۴
آندھی سے پناہگاہ، ۱۵/۲
ہمیں آزمائشوں کو کیسا خیال کرنا چاہئے؟ ۱/۹
راستی، ۱۵/۸
راستبازوں کی راستی اُنکی راہنما ہے (امثال ۱۱)، ۱۵/۵
غیور ہونا، ۱۵/۱۰
تنہائی، ۱۵/۳
یہوواہ کے حضور دن گننا، ۱۵/۱۱
ایک دوسرے کیساتھ جمع ہونا، ۱۵/۱۱
’کلام کی منادی‘ تازگی بخشتی ہے، ۱۵/۱
پردیس میں بچوں کی پرورش، ۱۵/۱۰
’نجات یہوواہ کی طرف سے ہے‘ (قومپرستی کی تقریبات)، ۱۵/۹
’خدا کے گلّہ کی گلّہبانی کرو،‘ ۱۵/۱۱
صداقت سے تخمریزی کرو، شفقت سے فصل کاٹو (امثال ۱۱)، ۱۵/۷
اپنے ہاتھوں کو مضبوط کرو، ۱/۱۲
کیا آپکی تعلیم مؤثر ہے؟ ۱/۷
سوچنے کی صلاحیت، ۱۵/۸
یہوواہ کی راہوں پر چلنا، ۱/۷
مطالعے کے اہم مضامین
اپنے صبر پر خدائی عقیدت بڑھاؤ، ۱۵/۷
تمام سچے مسیحی مبشر ہیں، ۱/۱
کیا آپ بھی خدا کے پیارے ہیں؟ ۱/۶
یہوواہ کی شفقت سے استفادہ کرنا، ۱۵/۵
خوشخبری کی برکات، ۱/۱
مسیحی آخری ایّام میں غیرجانبدار رہتے ہیں، ۱/۱۱
مسیحیوں کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے، ۱۵/۱۱
مسیحی رُوح اور سچائی سے پرستش کرتے ہیں، ۱۵/۷
مسیح اپنی کلیسیا کی پیشوائی کرتا ہے، ۱۵/۳
کیا مسیح کی پیشوائی آپ کیلئے حقیقی ہے؟ ۱۵/۳
نیک کام کرنے کیلئے پاک لوگ، ۱/۶
خدا کا کلام سکھانے والوں کے طور پر پوری طرح لیس، ۱۵/۲
’جسم میں کانٹے‘ سے نپٹنا، ۱۵/۲
خاتمے کی نزدیکی کے پیشِنظر فرمانبردار بنیں، ۱/۱۰
الہٰی شریعت ہمارے فائدے کیلئے ہے، ۱۵/۴
الہٰی نور تاریکی کو دُور کرتا ہے! ۱/۳
”خدا کے نزدیک جاؤ،“ ۱۵/۱۲
خدا کے کلام کے ذاتی مطالعہ سے لطف اُٹھائیں، ۱/۱۲
یہوواہ کی راستبازی سے خوشی حاصل کریں، ۱/۶
”میرے پیچھے ہولے،“ ۱۵/۸
شاہانہ نمونے کی پیروی کریں، ۱۵/۶
خدائی اُصولوں سے اپنے قدموں کی راہنمائی کریں، ۱۵/۴
کیا آپ نے ”روحِحق“ حاصل کر لیا ہے؟ ۱/۲
”وہ تمہارے نزدیک آئیگا،“ ۱۵/۱۲
سچائی آپ کیلئے کتنی گراںبہا ہے؟ ۱/۳
عظیم اُستاد کی نقل کریں، ۱/۹
”مَیں نے تم کو ایک نمونہ دکھایا ہے،“ ۱۵/۸
یہوواہ اپنے لوگوں کو رونق بخشتا ہے، ۱/۷
یہوواہ فرمانبرداروں کو برکت اور تحفظ بخشتا ہے، ۱/۱۰
یہوواہ آپکی فکر رکھتا ہے، ۱۵/۱۰
یہوواہ بیوفائی سے نفرت کرتا ہے، ۱/۵
یہوواہ کا جلال اُسکے لوگوں کو معمور کرتا ہے، ۱/۷
یہوواہ—نیکی کی افضل مثال، ۱۵/۱
نیکی کرتے رہیں، ۱۵/۱
وفاداری کیساتھ یہوواہ کی خدمت کرتے رہیں، ۱/۴
ایک دل ہوکر خدمت کرتے رہیں، ۱۵/۱۱
سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کرتے رہیں، ۱۵/۹
مسیحی اخلاقیت سیکھیں اور سکھائیں، ۱۵/۶
وفاداری سے الہٰی اختیار کی اطاعت کریں، ۱/۸
”غیرقوموں میں اپنا چالچلن نیک رکھو،“ ۱/۱۱
الہٰی تقاضوں کی پابندی یہوواہ کو جلال بخشتی ہے،۱/۵
”انسان نے کبھی ایسا کلام نہیں کِیا،“ ۱/۹
”ابلیس کا مقابلہ کرو،“ ۱۵/۱۰
”اَور بھی دل لگا کر غور کریں،“ ۱۵/۹
ذاتی مطالعہ ہمیں سکھانے والوں کے طور پر لیس کرتا ہے، ۱/۱۲
ضرورتمندوں کیلئے شفقت دکھائیں، ۱۵/۵
”خدا کے بڑے بڑے کاموں“ سے تحریک پانا، ۱/۸
اُنہوں نے جسم کے کانٹوں کا مقابلہ کِیا، ۱۵/۲
وہ سچائی پر چلتے ہیں، ۱۵/۷
یہوواہ کے دن سے کون بچیگا؟ ۱/۵
بپتسمہ کیوں لیں؟ ۱/۴
”بغیر تمثیل کے وہ اُن سے کچھ نہ کہتا تھا،“ ۱/۹
یسوع مسیح
یسوع کی پیدائش، ۱۵/۱۲
یہوواہ
سپتواُجنتا میں ٹیٹراگریمٹن، ۱/۶
سچے خدا یہوواہ پر بھروسا رکھیں، ۱۵/۱
خدا کون ہے؟ ۱۵/۵
یہوواہ کے گواہ
سن ۲۰۰۱ سالانہ اجلاس، ۱/۴
سن ۲۰۰۳ میں بینالاقوامی کنونشنیں، ۱/۷
کیپٹن کی میز پر (آر. جی. سمتھ)، ۱/۱۲
بلقانی ریاستیں (نیو ورلڈ ٹرانسلیشن)، ۱۵/۱۰
اخلاقی معیاروں کو فروغ دینے والی کوششیں (موزمبیق)، ۱۵/۱۱
نیک کام خدا کیلئے باعثِتمجید (اٹلی)، ۱۵/۱
گلئیڈ گریجویشن، ۱۵/۶، ۱۵/۱۲
ایک بیٹے نے اپنے باپ کی مدد کیسے کی، ۱/۵
ترقی توسیع کا تقاضا کرتی ہے (کنگڈم ہالز)، ۱۵/۵
کنگڈم ہال سب کیلئے کُھلے ہیں، ۱/۱۱
پڑھنے کے لائق بننا (سلیمانی جزائر)، ۱۵/۸
کنگڈم ہال کیلئے میڈل (فنلینڈ)، ۱/۱۰
اجلاس، ۱۵/۳
زمانۂجدید کے شہید (سویڈن)، ۱/۲
’ہماری محبت گہری ہو گئی ہے‘ (جاپان میں آتشفشاں)، ۱/۳
رسل کی تحریروں کے قدردان پادری، ۱۵/۴
فلپائن کے پہاڑ، ۱۵/۴
سچی پرستش کے حامی (عطیات)، ۱/۱۱
”خدا کا کلام سکھانے والے“ کنونشن، ۱۵/۱
صاف ضمیر کی لاگت کیا ہے؟ ۱۵/۲
”مَیں آپکی رقم کیوں لوٹا رہی ہوں،“ ۱۵/۸
عجب حکمت (بچوں کے عطیات)، ۱/۲
”سب کے ساتھ نیکی کریں،“ ۱۵/۷
تازگیبخش نوجوان، ۱۵/۹
سچائی سے محبت رکھنے والے نوجوان، ۱/۱۰