جاگو! اپریل ‏2014ء | آپ وقت کا بھرپور اِستعمال کیسے کر سکتے ہیں؟‏

ہاتھ سے نکلا وقت واپس نہیں آتا۔‏ چار ایسے طریقوں پر غور کریں جن کے ذریعے بہت سے لوگوں نے وقت کا بھرپور اِستعمال کرنا سیکھا ہے۔‏

عالمی اُفق

یہ اِن موضوعات کے بارے میں ہے:‏ ایک جگہ پر زلزلے کی وجہ وہاں کی زمین سے بہت زیادہ مقدار میں پانی نکالنا،‏ بین‌الاقوامی سیاحت رقم خرچ کرنے میں پہلے نمبر پر نیا ملک اور پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی

پاک صحیفوں کی روشنی میں

مُردوں سے رابطہ

بہت سے لوگ مُردوں سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔‏ لیکن اِس سلسلے میں خدا کا کیا نظریہ ہے؟‏

سرِورق کا موضوع

آپ وقت کا بھرپور اِستعمال کیسے کر سکتے ہیں؟‏

وقت کا صحیح اِستعمال کرنے کے لیے آپ کو اپنی زندگی کا مختلف زاویوں سے جائزہ لینا چاہیے۔‏ دیکھیں کہ آپ ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟‏

آنسوؤں کا بہنا—‏ایک حیرت‌انگیز عمل

ایک قسم کے آنسو صرف اِنسانوں کی آنکھ میں آتے ہیں،‏ جانوروں کی نہیں۔‏ یہ کون‌سے آنسو ہیں؟‏

تاریخ کے ورقوں سے

قسطنطین

دیکھیں کہ قسطنطین نے سیاسی اور مذہبی لحاظ سے جو کام کیے،‏ اُن کا مسیحی عقیدوں پر کیا اثر ہوا ہے۔‏

گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں

کیا آپ اپنے ازدواجی رشتے سے مایوس ہو گئے ہیں؟‏

کیا آپ اپنے جیون‌ساتھی سے اِتنے مایوس ہو گئے ہیں کہ آپ کو لگتا ہے جیسے اِس شخص سے شادی کرکے آپ کسی زنجیر میں جکڑ گئے ہیں؟‏ پانچ نکتوں پر غور کریں جن کے ذریعے آپ اپنے ازدواجی رشتے کو مضبوط کر سکتے ہیں۔‏

کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏

سانپ کی کھال

سانپ کی کھال کس وجہ اِتنی پائیدار ہوتی ہے کہ اِس کی وجہ سے سانپ کھردرے درختوں پر چڑھ سکتے ہیں اور ایسی ریت پر بھی رینگ سکتے ہیں جو کھال کو گھسا سکتی ہے؟‏

مزید مضامین

سچا دوست کسے کہتے ہیں؟‏

نام کے دوست تو کہیں بھی مل سکتے ہیں۔ لیکن آپ سچا دوست کیسے تلاش کر سکتے ہیں۔‏