جاگو! اکتوبر ‏2013ء | کیا احتجاج مسائل کا حل ہے؟‏

اِس بارے میں پڑھیں کہ احتجاج کی لہر کیوں اُٹھتی ہے اور مسائل کا بہترین حل کیا ہے۔‏

عالمی اُفق

یہ اِن موضوعات کے بارے میں ہے:‏ یونان میں ملیریے کی واپسی،‏ چین میں بِن‌بیاہی مائیں،‏ ریاستہائے متحدہ امریکہ میں فوجیوں کی خودکُشی وغیرہ۔‏

گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں

اپنے جیون‌ساتھی کو معاف کرنا سیکھیں

معاف کرنا مشکل کیوں ہو سکتا ہے؟‏ دیکھیں کہ پاک کلام میں اِس سلسلے میں کیا بتایا گیا ہے۔‏

سرِورق کا موضوع

کیا احتجاج مسائل کا حل ہے؟‏

احتجاج ایک طاقت‌ور ہتھیار ثابت ہو سکتا ہے۔‏ لیکن کیا اِس سے نااِنصافی،‏ رشوت‌خوری اور ظلم و ستم جیسے مسائل کو مکمل طور پر ختم کِیا جا سکتا ہے؟‏

سرِورق کا موضوع

مجھے ہر طرف نااِنصافی نظر آتی تھی

شمالی آئرلینڈ کے ایک آدمی نے اِنصاف حاصل کرنے کے سلسلے میں اپنا نظریہ کیوں بدل لیا؟‏

ریگستان کی شاطر بلی

کیا آپ نے کبھی اِس بلی کے بارے میں سنا ہے؟‏ اِس بلی کے بارے میں جانیں اور دیکھیں کہ یہ بلی کس وجہ سے اِتنی شاطر ہے۔‏

رنگ‌برنگی دُنیا

آذربائیجان کی سیر

آذری لوگ بہت خوش‌مزاج اور ملنسار ہوتے ہیں۔‏ اِن کے ملک اور ثقافت کے بارے میں مزید جانیں۔‏

پاک صحیفوں کی روشنی میں

شراب

اِس مضمون میں پڑھیں کہ پاک کلام میں شراب پینے کے سلسلے میں کون‌سے اصول بتائے گئے ہیں۔‏

کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏

آرکٹک میں رہنے والی گلہری کا دماغ

شدید ٹھنڈ میں گلہری کے جسم کا درجۂ‌حرارت خطرناک حد تک گِر جاتا ہے لیکن یہ پھر بھی زندہ رہتی ہے۔‏ مگر کیسے؟‏

مزید مضامین

آپ کے ہمعمر کیا کہتے ہیں؟—‏رنگ رُوپ کے بارے میں

نوجوانوں کے لیے اِس بارے میں مناسب سوچ رکھنا کیوں مشکل ہے کہ وہ کیسے دِکھتے ہیں؟ اِس حوالے سے کیا چیز اُن کی مدد کر سکتی ہے؟‏

نان بنانے والے کا خواب

اِس مشق کو ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کریں اور تصویر میں رنگ بھریں۔‏ دونوں تصویروں میں تین فرق تلاش کریں۔‏