اپنے علم کو پرکھیں
اپنے علم کو پرکھیں
اِس خواب کی تعبیر کیا تھی؟
بائبل میں دانیایل ۲:۲۵-۴۵ کو پڑھیں اور پھر نیچے دئے گئے سوالوں کے جواب دیں۔
۱. مورت کن چار دھاتوں سے بنی ہے؟
․․․․․
․․․․․
․․․․․
․․․․․
۲. یہ دھاتیں کس کی طرف اشارہ کرتی ہیں؟
․․․․․
۳. مورت کے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے؟
․․․․․
۴. کونسی چیز مورت کی جگہ قائم ہوتی ہے اور یہ کب تک قائم رہے گی؟
․․․․․
․․․․․
سوال:
اِس واقعے سے کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ دانیایل نبی میں غرور نہیں تھا؟ اگر آپ ایک کام کو مہارت سے انجام دیتے ہیں یاپھر کوئی نہ کوئی ہنر رکھتے تو آپ کو اِس پر گھمنڈ کیوں نہیں کرنا چاہئے؟
اِس شمارے میں سے . . .
ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔
صفحہ ۷ باتچیت کے سلسلے میں میاںبیوی کو کیا کرنا چاہئے؟ یعقوب ۱: ․․․
صفحہ ۹ میاںبیوی کو کس بات کا خیال رکھنا چاہئے؟ فلپیوں ۲: ․․․
صفحہ ۱۱ خدا نے اپنے خادموں کو کن کاموں سے منع کِیا ہے؟ استثنا ۱۸: ․․․
صفحہ ۲۹ اگر ایک نوجوان خدا کے کلام کو سُن کر اِس پر عمل کرے گا تو وہ کیا پائے گا؟ یعقوب ۱: ․․․
یسوع مسیح کے باپدادا میں کونکون شامل تھا؟
نیچے دئے گئے اشاروں پر غور کریں اور آیات کو پڑھیں۔ پھر اُس شخص کا نام لکھیں جس کی طرف اشارہ کِیا گیا ہے۔
۵. ․․․․․
اشارہ: میرا پوتا اسرائیل کا دوسرا بادشاہ بنا۔
۱-سموئیل ۱۶:۱۳، ۱۴ اور ۱-تواریخ ۲:۱۲-۱۵ کو پڑھیں۔
۶. ․․․․․
اشارہ: یسعیاہ نے نبوت کی کہ میری نسل میں سے ایک شخص ”لوگوں کے لئے ایک نشان“ ہوگا۔
یسعیاہ ۱۱:۱۰ کو پڑھیں۔
۷. ․․․․․
اشارہ: مَیں موسیقی کے ساز بنانے والے کے طور پر مشہور تھا۔
۲-تواریخ ۷:۶ کو پڑھیں۔
سوالوں کے جواب
۱. سونا، چاندی، تانبا، لوہا۔
۲. چار سلطنتوں کی طرف۔
۳. اِسے ٹکڑےٹکرے کِیا جاتا ہے۔
۴. خدا کی بادشاہت؛ ابد تک۔
۵. عوبید۔—لوقا ۳:۳۱، ۳۲۔
۶. یسی۔—لوقا ۳:۳۲۔
۷. داؤد۔—لوقا ۳:۳۱۔