مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) مئی 2018ء
مطالعے کے مضامین برائے 9 جولائی–5 اگست 2018ء
ہم ”ثابتقدمی کے ساتھ پھل“ کیسے لا سکتے ہیں؟
جب ہمارے علاقے کے لوگ ہمارے پیغام میں دلچسپی نہیں لیتے تو ہم بےحوصلہ ہو سکتے ہیں۔ لیکن ایسی صورت میں بھی ہم مُنادی کے کام میں پھل لا سکتے ہیں۔
ہم ثابتقدمی کے ساتھ پھل کیوں لاتے ہیں؟
ہمارے لیے یہ یاد رکھنا بہت ضروری ہے کہ ہم کن وجوہات کی بِنا پر مُنادی کرتے ہیں۔
اپنے دُشمن کے بارے میں جانیں
ہم شیطان کی چالوں سے بےخبر نہیں ہیں۔
نوجوانو! ڈٹ کر اِبلیس کا مقابلہ کریں
ہم سب روحانی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اِس جنگ میں خاص طور پر نوجوانوں کے جیتنے کا اِمکان بہت کم دِکھائی دے سکتا ہے۔ لیکن مسیحی نوجوانوں نے اِس جنگ کو جیتنے کے لیے اُس فوجی لباس کے تمام حصوں کو پہنا ہوا ہے جو خدا کی طرف سے ہے۔
آپ بیتی
شروع میں مالی لحاظ سے غریب، اب روحانی لحاظ سے مالامال
سموئیل ہرڈ بچپن میں تو مالی لحاظ سے غریب تھے مگر بعد میں وہ روحانی لحاظ سے اِتنے مالامال بن گئے کہ اُنہوں نے کبھی اِس کا تصور بھی نہیں کِیا تھا۔