مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) ستمبر ‏2017ء

مطالعے کے مضامین برائے 23 اکتوبر–‏26 نومبر 2017ء

اپنے اندر ضبطِ‌نفس پیدا کریں

بائبل میں ذکرکردہ لوگوں کی مثالوں پر غور کرنے سے ہم اپنے اندر ضبطِ‌نفس کیسے پیدا کر پاتے ہیں؟‏ مسیحیوں کو اپنے اندر یہ خوبی کیوں پیدا کرنی چاہیے؟‏

یہوواہ کی طرح رحم‌دل اور مہربان بنیں

یہوواہ خدا نے ایک موقعے پر موسیٰ نبی کو اپنا نام اور اپنی کچھ صفات بتا کر خود کو اُن پر ظاہر کِیا۔‏ یہوواہ نے اُنہیں سب سے پہلے اپنی جن صفات کے بارے میں بتایا،‏ وہ رحم اور مہربانی تھیں۔‏ ہمیں اپنے اندر یہ خوبیاں کیوں پیدا کرنی چاہئیں؟‏

‏”‏ہمارے خدا کا کلام ابد تک قائم ہے“‏

زبان میں تبدیلیوں،‏ سیاسی تبدیلیوں اور بائبل کے ترجمے کی مخالفت کے باوجود بائبل صدیوں سے سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب ہے۔‏

‏”‏خدا کا کلام .‏ .‏ .‏ مؤثر ہے“‏

بہت سے لوگوں نے بائبل کا مطالعہ کرنے کے بعد اپنی زندگی میں بڑی بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔‏ اگر ہم چاہتے ہیں کہ خدا کا کلام ہم پر اثر کرے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟‏

‏’‏ہمت باندھیں اور کام کریں‘‏

ہمیں اپنے اندر ہمت کیوں پیدا کرنی چاہیے اور ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟‏