مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پیدائش کی کتاب

ابواب

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • آسمان اور زمین کی تخلیق ‏(‏1، 2‏)‏

    • وہ چھ دن جن میں زمین کو تیار کِیا گیا ‏(‏3-‏31‏)‏

      • پہلا دن:‏ روشنی، دن اور رات ‏(‏3-‏5‏)‏

      • دوسرا دن:‏ فضا ‏(‏6-‏8‏)‏

      • تیسرا دن:‏ خشکی اور پودے ‏(‏9-‏13‏)‏

      • چوتھا دن:‏ آسمان پر نیّر ‏(‏14-‏19‏)‏

      • پانچواں دن:‏ مچھلیاں اور پرندے ‏(‏20-‏23‏)‏

      • چھٹا دن:‏ خشکی کے جانور اور اِنسان ‏(‏24-‏31‏)‏

  • 2

    • خدا ساتویں دن آرام کرتا ہے ‏(‏1-‏3‏)‏

    • یہوواہ خدا آسمان اور زمین کا خالق ہے ‏(‏4‏)‏

    • باغِ‌عدن میں آدمی اور عورت ‏(‏5-‏25‏)‏

      • آدمی کو مٹی سے بنایا گیا ‏(‏7‏)‏

      • علم کے درخت کا پھل نہ کھانے کا حکم ‏(‏15-‏17‏)‏

      • عورت کی تخلیق ‏(‏18-‏25‏)‏

  • 3

    • اِنسان کے گُناہ کی شروعات ‏(‏1-‏13‏)‏

      • پہلا جھوٹ ‏(‏4، 5‏)‏

    • یہوواہ باغیوں کو سزا سناتا ہے ‏(‏14-‏24‏)‏

      • عورت کی نسل کے بارے میں پیش‌گوئی ‏(‏15‏)‏

      • اِنسان کو باغِ‌عدن سے نکالا جاتا ہے ‏(‏23، 24‏)‏

  • 4

    • قائن اور ہابل ‏(‏1-‏16‏)‏

    • قائن کی نسل ‏(‏17-‏24‏)‏

    • سیت اور اُن کے بیٹے انوس ‏(‏25، 26‏)‏

  • 5

    • آدم سے نوح تک ‏(‏1-‏32‏)‏

      • آدم کے بیٹے بیٹیاں ہوئے ‏(‏4‏)‏

      • حنوک خدا کے ساتھ ساتھ چلتے رہے ‏(‏21-‏24‏)‏

  • 6

    • خدا کے بیٹے زمین پر عورتوں سے شادیاں کرتے ہیں ‏(‏1-‏3‏)‏

    • جبّاروں کی پیدائش ‏(‏4‏)‏

    • یہوواہ اِنسان کے بُرے کام دیکھ کر دُکھی ہوتا ہے ‏(‏5-‏8‏)‏

    • نوح کو کشتی بنانے کا حکم ملتا ہے ‏(‏9-‏16‏)‏

    • خدا پانی کا طوفان لانے کے بارے میں بتاتا ہے ‏(‏17-‏22‏)‏

  • 7

    • نوح کا گھرانہ اور جانور کشتی میں جاتے ہیں ‏(‏1-‏10‏)‏

    • پوری زمین پر طوفان ‏(‏11-‏24‏)‏

  • 8

    • طوفان کا پانی کم ہونے لگتا ہے ‏(‏1-‏14‏)‏

      • کبوتری کو کشتی سے باہر بھیجا جاتا ہے ‏(‏8-‏12‏)‏

    • نوح کا گھرانہ اور جانور کشتی سے باہر نکلتے ہیں ‏(‏15-‏19‏)‏

    • زمین کے بارے میں خدا کا وعدہ ‏(‏20-‏22‏)‏

  • 9

    • سب اِنسانوں کے لیے ہدایات ‏(‏1-‏7‏)‏

      • خون کے بارے میں قانون ‏(‏4-‏6‏)‏

    • دھنک خدا کے عہد کی نشانی ‏(‏8-‏17‏)‏

    • نوح کی نسل کے بارے میں پیش‌گوئیاں ‏(‏18-‏29‏)‏

  • 10

    • قوموں کا آغاز ‏(‏1-‏32‏)‏

      • یافت کی نسل ‏(‏2-‏5‏)‏

      • حام کی نسل ‏(‏6-‏20‏)‏

        • یہوواہ کا مخالف نِمرود ‏(‏8-‏12‏)‏

      • سِم کی نسل ‏(‏21-‏31‏)‏

  • 11

    • بُرجِ‌بابل ‏(‏1-‏4‏)‏

    • یہوواہ زبان کو اُلجھا دیتا ہے ‏(‏5-‏9‏)‏

    • سِم سے اَبرام تک ‏(‏10-‏32‏)‏

      • تارح کا گھرانہ ‏(‏27‏)‏

      • اَبرام اُور چھوڑ دیتے ہیں ‏(‏31‏)‏

  • 12

    • اَبرام حاران سے کنعان کے لیے نکلتے ہیں ‏(‏1-‏9‏)‏

      • اَبرام سے خدا کا وعدہ ‏(‏7‏)‏

    • اَبرام اور ساری مصر میں ‏(‏10-‏20‏)‏

  • 13

    • اَبرام کنعان لوٹتے ہیں ‏(‏1-‏4‏)‏

    • اَبرام اور لُوط الگ ہو جاتے ہیں ‏(‏5-‏13‏)‏

    • خدا اَبرام سے اپنا وعدہ دُہراتا ہے ‏(‏14-‏18‏)‏

  • 14

    • اَبرام لُوط کو چھڑاتے ہیں ‏(‏1-‏16‏)‏

    • مَلکی‌صدق اَبرام کو دُعا دیتے ہیں ‏(‏17-‏24‏)‏

  • 15

    • اَبرام کے ساتھ خدا کا عہد ‏(‏1-‏21‏)‏

      • چار سو سال تک اذیت کی پیش‌گوئی ‏(‏13‏)‏

      • خدا اَبرام سے اپنا وعدہ دُہراتا ہے ‏(‏18-‏21‏)‏

  • 16

    • ہاجرہ اور اِسماعیل ‏(‏1-‏16‏)‏

  • 17

    • اَبراہام بہت سی قوموں کے باپ ہوں گے ‏(‏1-‏8‏)‏

      • اَبرام کا نام اَبراہام رکھ دیا جاتا ہے ‏(‏5‏)‏

    • ختنہ خدا کے عہد کی نشانی ‏(‏9-‏14‏)‏

    • ساری کا نام سارہ رکھ دیا جاتا ہے ‏(‏15-‏17‏)‏

    • اِضحاق کی پیدائش کا وعدہ ‏(‏18-‏27‏)‏

  • 18

    • اَبراہام کے پاس تین فرشتے آتے ہیں ‏(‏1-‏8‏)‏

    • سارہ سے بیٹے کی پیدائش کا وعدہ؛ وہ ہنستی ہیں ‏(‏9-‏15‏)‏

    • سدوم کے حوالے سے اَبراہام کی درخواست ‏(‏16-‏33‏)‏

  • 19

    • لُوط کے پاس فرشتے آتے ہیں ‏(‏1-‏11‏)‏

    • لُوط اور اُن کے گھرانے کو شہر چھوڑنے کی تاکید ‏(‏12-‏22‏)‏

    • سدوم اور عمورہ کی تباہی ‏(‏23-‏29‏)‏

      • لُوط کی بیوی نمک کا ستون بن جاتی ہے ‏(‏26‏)‏

    • لُوط اور اُن کی بیٹیاں ‏(‏30-‏38‏)‏

      • موآبیوں اور عمونیوں کا آغاز ‏(‏37، 38‏)‏

  • 20

    • خدا سارہ کو ابی‌مَلِک سے چھڑاتا ہے ‏(‏1-‏18‏)‏

  • 21

    • اِضحاق کی پیدائش ‏(‏1-‏7‏)‏

    • اِسماعیل اِضحاق کا مذاق اُڑاتے ہیں ‏(‏8، 9‏)‏

    • ہاجرہ اور اِسماعیل کو گھر سے بھیج دیا جاتا ہے ‏(‏10-‏21‏)‏

    • اَبراہام اور ابی‌مَلِک کے درمیان عہد ‏(‏22-‏34‏)‏

  • 22

    • اِضحاق کو قربان کرنے کا حکم ‏(‏1-‏19‏)‏

      • اَبراہام کی نسل کے ذریعے برکتیں ‏(‏15-‏18‏)‏

    • رِبقہ کا گھرانہ ‏(‏20-‏24‏)‏

  • 23

    • سارہ کی وفات اور اُن کی قبر کا اِنتظام ‏(‏1-‏20‏)‏

  • 24

    • اِضحاق کے لیے لڑکی کی تلاش ‏(‏1-‏58‏)‏

    • رِبقہ اور اِضحاق کی ملاقات ‏(‏59-‏67‏)‏

  • 25

    • اَبراہام کی ایک اَور شادی ‏(‏1-‏6‏)‏

    • اَبراہام کی وفات ‏(‏7-‏11‏)‏

    • اِسماعیل کے بیٹے ‏(‏12-‏18‏)‏

    • یعقوب اور عیسُو کی پیدائش ‏(‏19-‏26‏)‏

    • عیسُو اپنا پہلوٹھے کا حق بیچ دیتے ہیں ‏(‏27-‏34‏)‏

  • 26

    • اِضحاق اور رِبقہ جِرار میں ‏(‏1-‏11‏)‏

      • خدا اِضحاق کو اپنا وعدہ پورا کرنے کا یقین دِلاتا ہے ‏(‏3-‏5‏)‏

    • کنوؤں پر جھگڑا ‏(‏12-‏25‏)‏

    • اِضحاق اور ابی‌مَلِک کے درمیان عہد ‏(‏26-‏33‏)‏

    • عیسُو کی دو حِتّی بیویاں ‏(‏34، 35‏)‏

  • 27

    • یعقوب اِضحاق سے دُعا لیتے ہیں ‏(‏1-‏29‏)‏

    • عیسُو اِضحاق سے دُعا دینے کو کہتے ہیں لیکن توبہ نہیں کرتے ‏(‏30-‏40‏)‏

    • عیسُو یعقوب کے دُشمن بن جاتے ہیں ‏(‏41-‏46‏)‏

  • 28

    • اِضحاق یعقوب کو فدان‌اَرام بھیج دیتے ہیں ‏(‏1-‏9‏)‏

    • بیت‌ایل میں یعقوب کا خواب ‏(‏10-‏22‏)‏

      • خدا یعقوب کو اپنا وعدہ پورا کرنے کا یقین دِلاتا ہے ‏(‏13-‏15‏)‏

  • 29

    • یعقوب اور راخل کی ملاقات ‏(‏1-‏14‏)‏

    • یعقوب کو راخل سے محبت ہو جاتی ہے ‏(‏15-‏20‏)‏

    • یعقوب کی لِیاہ اور راخل سے شادی ‏(‏21-‏29‏)‏

    • لِیاہ سے یعقوب کے چار بیٹے:‏ رُوبِن، شمعون، لاوی اور یہوداہ ‏(‏30-‏35‏)‏

  • 30

    • بِلہاہ سے دان اور نفتالی پیدا ہوتے ہیں ‏(‏1-‏8‏)‏

    • زِلفہ سے جد اور آشر پیدا ہوتے ہیں ‏(‏9-‏13‏)‏

    • لِیاہ سے اِشّکار اور زِبُولون پیدا ہوتے ہیں ‏(‏14-‏21‏)‏

    • راخل سے یوسف پیدا ہوتے ہیں ‏(‏22-‏24‏)‏

    • یعقوب کے گلّوں میں اِضافہ ‏(‏25-‏43‏)‏

  • 31

    • یعقوب چپکے سے کنعان کے لیے روانہ ہوتے ہیں ‏(‏1-‏18‏)‏

    • لابن یعقوب تک پہنچ جاتے ہیں ‏(‏19-‏35‏)‏

    • یعقوب اور لابن کے درمیان عہد ‏(‏36-‏55‏)‏

  • 32

    • فرشتے یعقوب سے ملتے ہیں ‏(‏1، 2‏)‏

    • یعقوب عیسُو سے ملاقات کی تیاری کرتے ہیں ‏(‏3-‏23‏)‏

    • یعقوب ایک فرشتے سے کُشتی کرتے ہیں ‏(‏24-‏32‏)‏

      • یعقوب کا نام اِسرائیل رکھ دیا جاتا ہے ‏(‏28‏)‏

  • 33

    • یعقوب اور عیسُو کی ملاقات ‏(‏1-‏16‏)‏

    • یعقوب سِکم پہنچتے ہیں ‏(‏17-‏20‏)‏

  • 34

    • دِینہ سے جنسی زیادتی ‏(‏1-‏12‏)‏

    • یعقوب کے بیٹے چالاکی سے کام لیتے ہیں ‏(‏13-‏31‏)‏

  • 35

    • یعقوب جھوٹے خداؤں کے بُتوں کو زمین میں دبا دیتے ہیں ‏(‏1-‏4‏)‏

    • یعقوب بیت‌ایل لوٹتے ہیں ‏(‏5-‏15‏)‏

    • بِنیامین کی پیدائش؛ راخل کی وفات ‏(‏16-‏20‏)‏

    • اِسرائیل کے 12 بیٹے ‏(‏21-‏26‏)‏

    • اِضحاق کی وفات ‏(‏27-‏29‏)‏

  • 36

    • عیسُو کی نسل ‏(‏1-‏30‏)‏

    • ادوم کے بادشاہ اور شیخ ‏(‏31-‏43‏)‏

  • 37

    • یوسف کے خواب ‏(‏1-‏11‏)‏

    • یوسف کے بھائیوں کی سازش ‏(‏12-‏24‏)‏

    • یوسف کو بیچ دیا جاتا ہے ‏(‏25-‏36‏)‏

  • 38

    • یہوداہ اور تَمر ‏(‏1-‏30‏)‏

  • 39

    • یوسف فوطیفار کے گھر میں ‏(‏1-‏6‏)‏

    • یوسف فوطیفار کی بیوی سے ہم‌بستر نہیں ہوتے ‏(‏7-‏20‏)‏

    • یوسف قیدخانے میں ‏(‏21-‏23‏)‏

  • 40

    • یوسف قیدیوں کے خوابوں کی تعبیر بتاتے ہیں ‏(‏1-‏19‏)‏

      • ‏”‏خوابوں کی تعبیر تو خدا ہی بتا سکتا ہے“‏ ‏(‏8‏)‏

    • فِرعون کی سالگرہ ‏(‏20-‏23‏)‏

  • 41

    • یوسف فِرعون کے خوابوں کی تعبیر بتاتے ہیں ‏(‏1-‏36‏)‏

    • فِرعون یوسف کو اعلیٰ مرتبہ دیتا ہے ‏(‏37-‏46‏)‏

    • یوسف اناج ذخیرہ کرواتے ہیں ‏(‏46-‏57‏)‏

  • 42

    • یوسف کے بھائی مصر جاتے ہیں ‏(‏1-‏4‏)‏

    • یوسف اپنے بھائیوں سے ملتے ہیں اور اُن کا اِمتحان لیتے ہیں ‏(‏5-‏25‏)‏

    • یوسف کے بھائی یعقوب کے پاس لوٹتے ہیں ‏(‏26-‏38‏)‏

  • 43

    • یوسف کے بھائیوں کی دوبارہ مصر جانے کی تیاری؛ بِنیامین بھی ساتھ جاتے ہیں ‏(‏1-‏14‏)‏

    • یوسف دوبارہ اپنے بھائیوں سے ملتے ہیں ‏(‏15-‏23‏)‏

    • یوسف اپنے بھائیوں کے ساتھ کھانا کھاتے ہیں ‏(‏24-‏34‏)‏

  • 44

    • یوسف کا چاندی کا پیالہ بِنیامین کے بورے میں ‏(‏1-‏17‏)‏

    • یہوداہ بِنیامین کی خاطر مِنت‌سماجت کرتے ہیں ‏(‏18-‏34‏)‏

  • 45

    • یوسف بتاتے ہیں کہ وہ کون ہیں ‏(‏1-‏15‏)‏

    • یوسف کے بھائی یعقوب کو لینے جاتے ہیں ‏(‏16-‏28‏)‏

  • 46

    • یعقوب اور اُن کا گھرانہ مصر آ جاتا ہے ‏(‏1-‏7‏)‏

    • مصر آنے والوں کے نام ‏(‏8-‏27‏)‏

    • جشن میں یوسف اور یعقوب کی ملاقات ‏(‏28-‏34‏)‏

  • 47

    • یعقوب کی فِرعون سے ملاقات ‏(‏1-‏12‏)‏

    • یوسف سمجھ‌داری سے اِنتظام چلاتے ہیں ‏(‏13-‏26‏)‏

    • اِسرائیل کا گھرانہ جشن میں بس جاتا ہے ‏(‏27-‏31‏)‏

  • 48

    • یعقوب یوسف کے دو بیٹوں کو دُعا دیتے ہیں ‏(‏1-‏12‏)‏

    • اِفرائیم کے لیے زیادہ برکت کی دُعا ‏(‏13-‏22‏)‏

  • 49

    • وفات سے پہلے یعقوب کی پیش‌گوئی ‏(‏1-‏28‏)‏

      • شیلوہ یہوداہ سے آئے گا ‏(‏10‏)‏

    • یعقوب بتاتے ہیں کہ اُنہیں کہاں دفنایا جائے ‏(‏29-‏32‏)‏

    • یعقوب کی وفات ‏(‏33‏)‏

  • 50

    • یوسف یعقوب کو کنعان میں دفناتے ہیں ‏(‏1-‏14‏)‏

    • یوسف اپنے بھائیوں کو معافی کا یقین دِلاتے ہیں ‏(‏15-‏21‏)‏

    • یوسف کی زندگی کا آخری وقت اور وفات ‏(‏22-‏26‏)‏

      • اپنی ہڈیوں کے بارے میں یوسف کا حکم ‏(‏25‏)‏