مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

لُوقا

ابواب

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • تھیُفِلُس سے خطاب (‏1-‏4‏)‏

    • جبرائیل کے ذریعے یوحنا کی پیدائش کی پیش‌گوئی (‏5-‏25‏)‏

    • جبرائیل کے ذریعے یسوع کی پیدائش کی پیش‌گوئی (‏26-‏38‏)‏

    • مریم، الیشبع سے ملنے جاتی ہیں (‏39-‏45‏)‏

    • مریم یہوواہ کی بڑائی کرتی ہیں (‏46-‏56‏)‏

    • یوحنا کی پیدائش اور نام رکھنے کی رسم (‏57-‏66‏)‏

    • زکریاہ کی پیش‌گوئی (‏67-‏80‏)‏

  • 2

    • یسوع کی پیدائش (‏1-‏7‏)‏

    • چرواہوں کو فرشتے دِکھائی دیتے ہیں (‏8-‏20‏)‏

    • یسوع کا ختنہ؛ پاک کرنے کی رسم (‏21-‏24‏)‏

    • شمعون، مسیح کو دیکھتے ہیں (‏25-‏35‏)‏

    • حناہ بچے کے بارے میں بتاتی ہیں (‏36-‏38‏)‏

    • واپس ناصرت میں (‏39، 40‏)‏

    • بارہ سالہ یسوع ہیکل میں (‏41-‏52‏)‏

  • 3

    • یوحنا نے اپنا کام کب شروع کِیا؟ (‏1، 2‏)‏

    • یوحنا، بپتسمے کی مُنادی کرتے ہیں (‏3-‏20‏)‏

    • یسوع کا بپتسمہ (‏21، 22‏)‏

    • یسوع مسیح کا نسب‌نامہ (‏23-‏38‏)‏

  • 4

    • اِبلیس، یسوع کو ورغلانے کی کوشش کرتا ہے (‏1-‏13‏)‏

    • یسوع، گلیل میں مُنادی کرنے لگتے ہیں (‏14، 15‏)‏

    • یسوع کو ناصرت میں قبول نہیں کِیا جاتا (‏16-‏30‏)‏

    • کفرنحوم کی عبادت‌گاہ میں (‏31-‏37‏)‏

    • شمعون کی ساس اور دوسرے لوگ شفا پاتے ہیں (‏38-‏41‏)‏

    • لوگ یسوع کو سنسان جگہ پر ڈھونڈ لیتے ہیں (‏42-‏44‏)‏

  • 5

    • کشتیاں مچھلیوں سے بھر جاتی ہیں؛ پہلے شاگردوں کا اِنتخاب (‏1-‏11‏)‏

    • کوڑھی تندرست ہو جاتا ہے (‏12-‏16‏)‏

    • فالج‌زدہ آدمی کی شفایابی (‏17-‏26‏)‏

    • لاوی، یسوع کے پیروکار بن جاتے ہیں (‏27-‏32‏)‏

    • روزہ رکھنے کے سلسلے میں سوال (‏33-‏39‏)‏

  • 6

    • یسوع سبت کے مالک ہیں (‏1-‏5‏)‏

    • آدمی کا سُوکھا ہوا ہاتھ ٹھیک ہو جاتا ہے (‏6-‏11‏)‏

    • بارہ رسول (‏12-‏16‏)‏

    • یسوع تعلیم اور شفا دیتے ہیں (‏17-‏19‏)‏

    • خوشی اور افسوس کی وجوہات (‏20-‏26‏)‏

    • دُشمنوں سے محبت (‏27-‏36‏)‏

    • نقص نکالنا چھوڑ دیں (‏37-‏42‏)‏

    • کاموں سے پہچان (‏43-‏45‏)‏

    • بنیاد والا گھر؛ بغیر بنیاد کے گھر (‏46-‏49‏)‏

  • 7

    • فوجی افسر کا ایمان (‏1-‏10‏)‏

    • یسوع بیوہ کے بیٹے کو زندہ کرتے ہیں (‏11-‏17‏)‏

    • یوحنا بپتسمہ دینے والے کی تعریف (‏18-‏30‏)‏

    • بڑبڑاتی پُشت پر تنقید (‏31-‏35‏)‏

    • بدکار عورت کے گُناہوں کی معافی (‏36-‏50‏)‏

      • دو قرض‌داروں والی مثال (‏41-‏43‏)‏

  • 8

    • سفر پر یسوع کے ساتھ عورتیں بھی جاتی ہیں (‏1-‏3‏)‏

    • بیج بونے والے کی مثال (‏4-‏8‏)‏

    • یسوع نے مثالیں کیوں اِستعمال کیں؟ (‏9، 10‏)‏

    • بیج بونے والے کی مثال کا مطلب (‏11-‏15‏)‏

    • چراغ چھپایا نہیں جاتا (‏16-‏18‏)‏

    • یسوع کی ماں اور بھائی (‏19-‏21‏)‏

    • طوفان تھم جاتا ہے (‏22-‏25‏)‏

    • بُرے فرشتے سؤروں میں بھیجے جاتے ہیں (‏26-‏39‏)‏

    • یائیر کی بیٹی؛ عورت یسوع کی چادر چُھوتی ہے (‏40-‏56‏)‏

  • 9

    • بارہ رسولوں کو مُنادی کے لیے ہدایتیں ملتی ہیں (‏1-‏6‏)‏

    • ہیرودیس اُلجھن میں (‏7-‏9‏)‏

    • یسوع 5000 کو کھانا کھلاتے ہیں (‏10-‏17‏)‏

    • پطرس کا جواب:‏ ”‏آپ خدا کے مسیح ہیں“‏ (‏18-‏20‏)‏

    • یسوع کی موت کے متعلق پیش‌گوئی (‏21، 22‏)‏

    • سچے پیروکاروں کی پہچان (‏23-‏27‏)‏

    • یسوع کی صورت بدلتی ہے (‏28-‏36‏)‏

    • بُرا فرشتہ لڑکے سے نکالا جاتا ہے (‏37-‏43‏)‏

    • یسوع کی موت کے متعلق دوبارہ پیش‌گوئی (‏43-‏45‏)‏

    • شاگردوں میں بحث (‏46-‏48‏)‏

    • جو ہمارے خلاف نہیں، وہ ہمارے ساتھ ہے (‏49، 50‏)‏

    • سامریہ کے ایک گاؤں میں یسوع کو قبول نہیں کِیا جاتا (‏51-‏56‏)‏

    • یسوع کی پیروی کیسے کی جائے؟ (‏57-‏62‏)‏

  • 10

    • یسوع 70 شاگردوں کو بھیجتے ہیں (‏1-‏12‏)‏

    • توبہ نہ کرنے والے شہروں پر افسوس (‏13-‏16‏)‏

    • ستر شاگرد واپس آتے ہیں (‏17-‏20‏)‏

    • سچائی دانش‌مندوں سے چھپی، چھوٹوں پر ظاہر (‏21-‏24‏)‏

    • رحم‌دل سامری کی مثال (‏25-‏37‏)‏

    • یسوع، مارتھا اور مریم کے گھر میں (‏38-‏42‏)‏

  • 11

    • دُعا کے سلسلے میں ہدایت (‏1-‏13‏)‏

      • دُعا کا نمونہ (‏2-‏4‏)‏

    • بُرے فرشتے خدا کی طاقت سے نکالے جاتے ہیں (‏14-‏23‏)‏

    • جب بُرا فرشتہ واپس آتا ہے (‏24-‏26‏)‏

    • برکت والا شخص (‏27، 28‏)‏

    • یُوناہ والی نشانی (‏29-‏32‏)‏

    • جسم کا چراغ (‏33-‏36‏)‏

    • مذہبی رہنماؤں پر افسوس (‏37-‏54‏)‏

  • 12

    • فریسیوں کا خمیر (‏1-‏3‏)‏

    • خدا سے ڈریں، لوگوں سے نہیں (‏4-‏7‏)‏

    • مسیح کا اِقرار کرنے کی اہمیت (‏8-‏12‏)‏

    • ناسمجھ امیر آدمی کی مثال (‏13-‏21‏)‏

    • فکر نہ کریں (‏22-‏34‏)‏

      • چھوٹا گلّہ (‏32‏)‏

    • چوکس رہیں (‏35-‏40‏)‏

    • وفادار مختار اور بے‌وفا مختار (‏41-‏48‏)‏

    • امن نہیں بلکہ اِختلاف (‏49-‏53‏)‏

    • زمانے کی نشانیوں سے صحیح نتیجہ (‏54-‏56‏)‏

    • راستے میں معاملہ حل کرنے کی کوشش (‏57-‏59‏)‏

  • 13

    • توبہ کریں یا ہلاک ہو جائیں (‏1-‏5‏)‏

    • بے‌پھل اِنجیر کے درخت کی مثال (‏6-‏9‏)‏

    • سبت کے دن کبڑی عورت شفا پاتی ہے (‏10-‏17‏)‏

    • رائی کے دانے اور خمیر کی مثالیں (‏18-‏21‏)‏

    • تنگ دروازہ (‏22-‏30‏)‏

    • ہیرودیس ”‏لومڑی“‏ (‏31-‏33‏)‏

    • یروشلیم کے لوگوں پر افسوس (‏34، 35‏)‏

  • 14

    • سبت کے دن کوڑھی کی شفایابی (‏1-‏6‏)‏

    • سب سے آگے والی جگہوں پر نہ بیٹھیں (‏7-‏11‏)‏

    • اُن کو دعوت پر بلا‌ئیں جو بدلہ نہیں چُکا سکتے (‏12-‏14‏)‏

    • بہانے بنانے والے مہمانوں کا انجام (‏15-‏24‏)‏

    • شاگرد بننے کے لیے قربانیاں (‏25-‏33‏)‏

    • جس نمک کا ذائقہ ختم ہو جاتا ہے (‏34، 35‏)‏

  • 15

    • کھوئی ہوئی بھیڑ کی مثال (‏1-‏7‏)‏

    • کھوئے ہوئے دِرہم کی مثال (‏8-‏10‏)‏

    • بچھڑے ہوئے بیٹے کی مثال (‏11-‏32‏)‏

  • 16

    • بددیانت خادم کی مثال (‏1-‏13‏)‏

      • چھوٹے معاملوں میں وفادار، بڑے معاملوں میں بھی وفادار (‏10‏)‏

    • شریعت اور خدا کی بادشاہت (‏14-‏18‏)‏

    • امیر آدمی اور لعزر کی مثال (‏19-‏31‏)‏

  • 17

    • گمراہ کرنے والوں پر افسوس؛ بھائی کو معاف کریں؛ ”‏ہمیں اَور ایمان دیں“‏ (‏1-‏6‏)‏

    • ‏”‏ہم نکمّے غلام ہیں“‏ (‏7-‏10‏)‏

    • دس کوڑھی تندرست ہو جاتے ہیں (‏11-‏19‏)‏

    • اِنسان کے بیٹے کا زمانہ، نوح اور لُوط کے زمانے کی طرح (‏20-‏37‏)‏

      • ‏”‏خدا کی بادشاہت آپ کے درمیان میں ہے“‏ (‏21‏)‏

      • لُوط کی بیوی کو یاد رکھیں (‏32‏)‏

  • 18

    • بیوہ اور منصف (‏1-‏8‏)‏

    • فریسی اور ٹیکس وصول کرنے والا (‏9-‏14‏)‏

    • یسوع اور ننھے بچے (‏15-‏17‏)‏

    • ایک حاکم کا سوال (‏18-‏30‏)‏

    • یسوع کی موت کے متعلق دوبارہ پیش‌گوئی (‏31-‏34‏)‏

    • اندھا فقیر دیکھنے لگتا ہے (‏35-‏43‏)‏

  • 19

    • یسوع، زکائی کے گھر جاتے ہیں (‏1-‏10‏)‏

    • دس پاؤ چاندی کی مثال (‏11-‏27‏)‏

    • یسوع گدھے پر یروشلیم میں داخل ہوتے ہیں (‏28-‏40‏)‏

    • یسوع یروشلیم کو دیکھ کر روتے ہیں (‏41-‏44‏)‏

    • یسوع تاجروں کو ہیکل سے نکالتے ہیں (‏45-‏48‏)‏

  • 20

    • یسوع سے اِختیار کے سلسلے میں پوچھ‌گچھ (‏1-‏8‏)‏

    • بُرے کاشت‌کاروں کی مثال (‏9-‏19‏)‏

    • خدا اور قیصر کی چیزیں (‏20-‏26‏)‏

    • مُردوں کے جی اُٹھنے کے سلسلے میں سوال (‏27-‏40‏)‏

    • کیا مسیح داؤد کا بیٹا ہے؟ (‏41-‏44‏)‏

    • شریعت کے عالموں سے خبردار (‏45-‏47‏)‏

  • 21

    • غریب بیوہ کے دو سِکے (‏1-‏4‏)‏

    • مسیح کی موجودگی کی نشانی (‏5-‏36‏)‏

      • جنگیں، بڑے زلزلے، قحط، وبائیں (‏10، 11‏)‏

      • فوجوں سے گِھرا ہوا یروشلیم (‏20‏)‏

      • قوموں کا مقررہ وقت (‏24‏)‏

      • اِنسان کے بیٹے کی آمد (‏27‏)‏

      • اِنجیر کے درخت کی مثال (‏29-‏33‏)‏

      • چوکس رہیں (‏34-‏36‏)‏

    • یسوع ہیکل میں تعلیم دیتے ہیں (‏37، 38‏)‏

  • 22

    • یسوع کو مار ڈالنے کی سازش (‏1-‏6‏)‏

    • آخری عیدِفسح کی تیاری (‏7-‏13‏)‏

    • یسوع کی موت کی یادگاری تقریب رائج ہوتی ہے (‏14-‏20‏)‏

    • ‏”‏میرا پکڑوانے والا میرے ساتھ میز پر بیٹھا ہے“‏ (‏12-‏32‏)‏

    • رسولوں میں گرماگرم بحث (‏24-‏27‏)‏

    • بادشاہت کے سلسلے میں عہد (‏28-‏30‏)‏

    • پطرس، یسوع کو جاننے سے اِنکار کریں گے (‏31-‏34‏)‏

    • تیار رہنے کی اہمیت؛ دو تلواریں (‏35-‏38‏)‏

    • کوہِ‌زیتون پر یسوع کی دُعا (‏39-‏46‏)‏

    • یسوع کو گِرفتار کِیا جاتا ہے (‏47-‏53‏)‏

    • پطرس، یسوع کو جاننے سے اِنکار کرتے ہیں (‏54-‏62‏)‏

    • یسوع کا مذاق اُڑایا جاتا ہے (‏63-‏65‏)‏

    • عدالتِ‌عظمیٰ کے سامنے مُقدمہ (‏66-‏71‏)‏

  • 23

    • یسوع، پیلاطُس اور ہیرودیس کے سامنے (‏1-‏25‏)‏

    • یسوع اور دو مُجرموں کو سُولی پر لٹکایا جاتا ہے (‏26-‏43‏)‏

      • ‏”‏آپ میرے ساتھ فردوس میں ہوں گے“‏ (‏43‏)‏

    • یسوع کی موت (‏44-‏49‏)‏

    • یسوع کو دفنایا جاتا ہے (‏50-‏56‏)‏

  • 24

    • یسوع کو زندہ کِیا جاتا ہے (‏1-‏12‏)‏

    • اِماؤس کے راستے پر (‏13-‏35‏)‏

    • یسوع شاگردوں کو دِکھائی دیتے ہیں (‏36-‏49‏)‏

    • یسوع آسمان پر اُٹھا لیے جاتے ہیں (‏50-‏53‏)‏