8-14 نومبر
یشوع 20-22
گیت نمبر 120 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ہم غلطفہمی کا شکار ہونے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
یشو 21:43، 44—حالانکہ بہت سے کنعانی بنیاِسرائیل سے شکست کھانے کے بعد بھی زندہ بچ گئے تو بھی اِن آیتوں میں لکھی بات سچ کیسے ثابت ہوئی؟ (آئیٹی-1 ص. 402 پ. 3)
آپ نے یشوع 20-22 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) یشو 20:1–21:3 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”واپسی ملاقات: بائبل—مکا 21:3، 4“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
واپسی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
واپسی ملاقات: (5 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 129، بکس ”کوڑے لگانا“
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 13 اور دُعا