26 نومبر–2 دسمبر
اعمال 6-8
گیت 18 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”نئی مسیحی کلیسیا کا اِمتحان ہوا“: (10 منٹ)
اعما 6:1—یونانی بولنے والی بیواؤں سے اِمتیازی سلوک کِیا گیا۔ (بیٹی ص. 41 پ. 17)
اعما 6:2-7—رسولوں نے مسئلے کو حل کرنے کے لیے قدم اُٹھایا۔ (بیٹی ص. 42 پ. 18)
اعما 7:58–8:1—کلیسیا کو بہت اذیت دی جانے لگی۔
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
اعما 6:15—ستفنُس کا چہرہ کس لحاظ سے ”ایک فرشتے کے چہرے جیسا لگ رہا تھا“؟ (بیٹی ص. 45 پ. 2)
اعما 8:26-30—آجکل مسیحیوں کو کس لحاظ سے ایک ایسا کام کرنے کا اعزاز حاصل ہے جیسا فِلپّس نے کِیا تھا؟ (بیٹی ص. 58 پ. 16)
آپ نے اعمال 6 سے 8 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) اعما 6:1-15
شاگرد بنانے کی تربیت
دوسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔
تیسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی محبت، ص. 33 پ. 16، 17
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ کے حضور خوشی سے دیں“: (15 منٹ) اِس حصے کو ایک بزرگ سامعین سے باتچیت کی صورت میں پیش کرے۔ شروع میں ویڈیو ”یہوواہ کے حضور خوشی سے دیں“ چلائیں۔ وہ خط پڑھیں جس میں برانچ نے پچھلے خدمتی سال کے دوران موصول ہونے والے عطیات کے لیے قدر ظاہر کی ہے۔ اِس بات پر توجہ دِلائیں کہ ہم اِن عطیات سے کیسے فائدہ اُٹھاتے ہیں۔ مقامی کلیسیا کے ماہانہ اخراجات کے بارے میں بتائیں۔ اِس بارے میں باتچیت کریں کہ ہم عطیات کیسے دے سکتے ہیں اور اِن عطیات کو کیسے اِستعمال کِیا جاتا ہے۔ کلیسیا کو داد دیں کہ وہ فراخدلی سے عطیات دیتی ہے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) اہم پیغام، باب 13
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 4 اور دُعا