پاک کلام سے سنہری باتیں
”اگر اِنسان مر جائے تو کیا وہ پھر سے جی سکتا ہے؟“
اِنسان موت سے بچ نہیں سکتے اور نہ ہی وہ مُردوں کو زندہ کر سکتے ہیں۔ (ایو 14:1، 2، 4، 10؛ م99 15/10 ص. 3 پ. 1-3)
جو لوگ فوت ہو گئے ہیں، وہ زندہ ہو سکتے ہیں۔ (ایو 14:7-9؛ م15 15/4 ص. 32 پ. 1-2)
یہوواہ میں نہ صرف اپنے بندوں کو زندہ کرنے کی صلاحیت ہے بلکہ اُس کی شدید آرزو بھی ہے کہ وہ اُنہیں زندہ کرے۔ (ایو 14:14، 15؛ م11 1/4 ص. 10 پ. 5)
سوچ بچار کے لیے: یہوواہ کی یہ شدید آرزو کیوں ہے کہ وہ اپنے بندوں کو زندہ کرے؟ اِس بات سے آپ کو یہوواہ کے بارے میں کیسا محسوس ہوتا ہے؟