پاک کلام سے سنہری باتیں
نیکی کا دولتمند ہونے سے کوئی تعلق نہیں
ضوفر نے اِس بات پر زور دیا کہ خدا بُرے لوگوں سے دولت چھین لیتا ہے اور اِس طرح یہ تاثر دیا کہ ایوب نے ضرور کوئی گُناہ کِیا ہوگا۔ (ایو 20:5، 10، 15)
ایوب نے جواب میں کہا ”تو پھر بُرے لوگ کامیاب کیوں ہوتے ہیں؟“ (ایو 21:7-9)
یسوع کی زندگی سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ نیک لوگ دولتمند ہوں۔ (لُو 9:58)
سوچ بچار کے لیے: خدا کی عبادت کرنے والا شخص چاہے امیر ہو یا غریب، اُس کے لیے سب سے اہم بات کیا ہوتی ہے؟ —لُو 12:21؛ م07 1/8 ص. 30 پ. 12۔