18-24 دسمبر
ایوب 28-29
گیت نمبر 39 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”کیا آپ بھی ایوب کی طرح نیک نام ہیں؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
ایو 29:24—ہم ایوب سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (جی00 8/7 ص. 11 پ. 3)
آپ ایوب 28-29 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری بات بتانا چاہیں گے؟
تلاوت: (4 منٹ) ایو 28:1-28 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ پیش کریں اور حصہ ”اِس کتاب کو اِستعمال کرنے کا طریقہ“ پر مختصراً بات کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 17)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 13 موضوع کی گہرائی میں جائیں کا تعارف اور نکتہ نمبر 4 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”ہماری نیکنامی میں میرا کردار“: (15 منٹ) باتچیت اور ویڈیو۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) ایمان ظاہر کریں، باب نمبر 4 پیراگراف نمبر 16-31 صفحہ نمبر 41 پر دُہرائی
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 50 اور دُعا