پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ کے وفادار ہونے کے لیے ضروری نہیں کہ ہم غلطیوں سے پاک ہوں
ایوب نے غلطی سے یہوواہ پر اِلزام لگائے۔ (ایو 27:1، 2)
ایوب سے غلطیاں ہوئیں لیکن وہ پھر بھی خود کو یہوواہ کا وفادار خیال کر سکتے تھے۔ (ایو 27:5؛ آئیٹی-1 ص. 1210 پ. 4)
یہوواہ کے وفادار رہنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم دل سے اُس سے محبت کریں نہ کہ یہ کہ ہم غلطیوں سے پاک ہو جائیں۔ (متی 22:37؛ م19.02 ص. 3 پ. 3-5)
سوچ بچار کے لیے: یہوواہ ہم سے یہ توقع نہیں کرتا کہ ہم سے کوئی غلطی نہیں ہوگی، یہ جان کر ہمیں ہمت ہارے بغیر یہوواہ کا وفادار رہنے کا حوصلہ کیسے ملتا ہے؟