یرمیاہ 5-7
پاک کلام سے سنہری باتیں |اُنہوں نے خدا کی مرضی پر چلنا چھوڑ دیا
7:1-4، 8-10، 15
-
یرمیاہ نے بڑی دلیری سے بنیاِسرائیل کے گُناہوں اور ریاکاری کو بےنقاب کِیا۔
-
بنیاِسرائیل سمجھتے تھے کہ ہیکل ایک طلسماتی جگہ ہے جو اُن کی حفاظت کرے گی۔
-
یہوواہ نے واضح کِیا کہ بس رسمی طور پر قربانیاں چڑھانے سے گُناہ معاف نہیں ہو جاتے۔
ذرا سوچیں: ”مَیں کیا کر سکتا ہوں تاکہ مَیں یہوواہ کی عبادت اُس کی مرضی کے مطابق کروں نہ کہ بس رسمی طور پر؟“