پاک کلام سے سنہری باتیں
ایک شخص کی دلیری سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہو سکتا ہے
موآبیوں نے بنی اِسرائیل کو غلط کام کرنے پر اُبھارا۔ (گن 25:1، 2؛ محبت میں قائم، ص. 118 پ. 1-2)
بنیاِسرائیل کی بےوفائی اور خودغرضی کی وجہ سے یہوواہ کو بہت غصہ آیا۔ (گن 25:3-5؛ محبت میں قائم، ص. 119 پ. 4)
ایک شخص کی دلیری کی وجہ سے یہوواہ کا غصہ تھم گیا۔ (گن 25:6-11)
خود سے پوچھیں: ایسے کون سے معاملے ہیں جن میں مجھے دوسروں سے فرق ہونے کے لیے دلیری کی ضرورت ہے؟