مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ مئی 2020ء
باتچیت کے لیے تجاویز
موت اور مُردوں کو زندہ کیے جانے کے حوالے سے باتچیت شروع کرنے اور جاری رکھنے کے لیے تجاویز
پاک کلام سے سنہری باتیں
یوسف اپنے بھائیوں کے حسد کا شکار ہوئے
یوسف کے ساتھ جو کچھ ہوا، اُس سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ حسد کے نقصاندہ نتائج نکل سکتے ہیں؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
کیا آپ تیار ہیں؟
قدرتی آفتیں کبھی بھی اور کہیں بھی آ سکتی ہیں۔ ہم اِن سے نمٹنے کے لیے پہلے سے تیاری کیسے کر سکتے ہیں؟
پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ نے یوسف کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا
جب یوسف مشکلات کا سامنا کر رہے تھے تو یہوواہ نے اُن کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا۔ ہم اِس سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یوسف کی طرح بنیں—حرامکاری سے بھاگیں
ہم حرامکاری سے بھاگنے کے سلسلے میں یوسف کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟
پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ نے یوسف کو رِہائی دِلائی
یوسف نے کٹھن حالات میں بھی وہ کام کیسے کیے جو اُن کے بس میں تھے اور یہوواہ نے اُنہیں مشکلات سے رِہائی کیسے دِلائی؟
پاک کلام سے سنہری باتیں
یوسف نے ضبطِنفس سے کام لیا
جب یوسف کے بھائیوں نے اُنہیں غلام کے طور پر بیچا تو اُس کے کئی سال بعد یوسف کا اچانک اپنے اُن بھائیوں سے سامنا ہوا۔ اُس وقت یوسف نے جو ردِعمل دِکھایا، اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
تمام پہلوؤں پر غور کریں
جب ہم بائبل سے یوسف کے بارے میں پڑھتے ہوئے تمام پہلوؤں پر غور کرتے ہیں تو ہمیں یوسف اور اُن کے گھرانے کے بارے میں کون سی باتیں پتہ چلتی ہیں؟