”مَیں نے اُن کے مُنہ پر اُن سے کہا“
اِس واقعے سے ہم نیچے دیے گئے سبق کیسے سیکھتے ہیں؟
-
ہمیں دلیر ہونا چاہیے۔—م18.03 ص. 31 پ. 16۔
-
اِنسان کا ڈر پھندا ہے۔—م17.04 ص. 25 پ. 16۔
-
یہوواہ کے تمام بندے عیبدار ہیں اور اِن میں پیشوائی کرنے والے بھائی بھی شامل ہیں۔—م10 1/6 ص. 21 پ. 12۔
-
ہمیں اپنے دل سے تعصب کو جڑ سے ختم کرنے کی کوشش کرتے رہنا چاہیے۔—م18.08 ص. 10 پ. 5۔