20-26 مئی
2-کُرنتھیوں 11-13
گیت نمبر 23 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”پولُس کے جسم میں کانٹے کی طرح چبھنے والی تکلیف کیا تھی؟“: (10 منٹ)
2-کُر 12:7—پولُس رسول کو مسلسل ایک ایسی تکلیف کا سامنا تھا ’جو ایک کانٹے کی طرح اُن کے جسم میں چبھتی رہتی تھی۔‘ (م08 15/6 ص. 3، 4)
2-کُر 12:8، 9—یہوواہ نے اُس تکلیف کو نہیں ہٹایا جس کے بارے میں پولُس نے اِلتجا کی تھی۔ (م07 1/1 ص. 16، 17 پ. 17، 18)
2-کُر 12:10—پولُس یہوواہ کی پاک روح پر بھروسا کرنے سے اپنی خدمت کو انجام دے پائے۔ (م18.01 ص. 5 پ. 8، 9)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
2-کُر 12:2-4—اِصطلاح ”تیسرے آسمان“ اور ”فردوس“ غالباً کس طرف اِشارہ کرتی ہیں؟ (ڈبلیو18.12 ص. 8 پ. 10-12)
2-کُر 13:12، فٹنوٹ—”پاک بوسے“ سے کیا مُراد ہے؟ (آئیٹی-2 ص. 177)
آپ نے 2-کُرنتھیوں 11 سے 13 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) 2-کُر 11:1-15 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
پہلی واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں اور کتاب ”پاک کلام کی تعلیم“ دِکھائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
گیت نمبر 3 (خوشی سے گائیں)
”آپ کانٹے کی طرح چبھنے والی تکلیف کے باوجود خوش رہ سکتے ہیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”اندھوں کی آنکھیں کھولی جائیں گی“ چلائیں سامعین کو بتائیں کہ اُن افراد کے لیے جنہیں بالکل نظر نہیں آتا یا جنہیں بہت کم نظر آتا ہے، 47 زبانوں میں بریل اور دوسرے فارمیٹ میں مطبوعات دستیاب ہیں۔ مبشر ایسی مطبوعات منگوانے کے لیے کلیسیا میں مطبوعات کی دیکھبھال کرنے والے بھائی سے بات کر سکتے ہیں۔ سب کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ اپنی کلیسیا یا علاقے میں ایسے لوگوں کی مدد کے لیے تیار رہیں جنہیں بالکل نظر نہیں آتا یا جنہیں بہت کم نظر آتا ہے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 10، بکس ”یادگار سفر“
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 41 اور دُعا