مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ مئی 2019ء
باتچیت کے لیے تجاویز
موت اور مُردوں کے جی اُٹھنے کے حوالے سے باتچیت شروع کرنے اور جاری رکھنے کے لیے تجاویز
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ہم ہمت نہیں ہارتے“
اپنا دھیان خدا کی بادشاہت میں ملنے والی برکتوں پر رکھنے سے ہم خوش رہیں گے اور ہمت نہیں ہاریں گے۔
پاک کلام سے سنہری باتیں
قدرتی آفت سے متاثرہ ہمایمانوں کی خدمت
ضرورتمند مسیحیوں کی مدد کرنا یہوواہ کی خدمت کا ایک اہم پہلو ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
کیریبیئن جزائر میں قدرتی آفت سے متاثرہ ہمایمانوں کی خدمت کے فائدے
یہوواہ کے گواہوں نے کیریبیئن جزائر میں قدرتی آفت سے متاثر ہونے والے اپنے ہمایمانوں کی مدد کیسے کی؟
پاک کلام سے سنہری باتیں
پولُس کے جسم میں کانٹے کی طرح چبھنے والی تکلیف کیا تھی؟
جب پولُس نے کہا کہ ”ایک تکلیف . . . کانٹے کی طرح میرے جسم میں چبھتی رہتی ہے“ تو وہ کس کی طرف اِشارہ کر رہے تھے؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
آپ کانٹے کی طرح چبھنے والی تکلیف کے باوجود خوش رہ سکتے ہیں
ہم یہوواہ پر بھروسا کیسے رکھ سکتے ہیں اور مشکلات سے کامیابی سے کیسے نمٹ سکتے ہیں؟
پاک کلام سے سنہری باتیں
”مَیں نے اُن کے مُنہ پر اُن سے کہا“
عیبدار ہونے کی وجہ سے ہم سب کو اپنے دل سے تعصب ختم کرنے کی کوشش کرتے رہنا چاہیے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
ہم سب اپنی عبادتگاہوں کی دیکھبھال میں حصہ کیسے لے سکتے ہیں؟
ہماری عبادتگاہیں عام عمارتیں نہیں ہیں بلکہ یہ یہوواہ خدا کی عبادت کے لیے مخصوص ہیں۔