اپنی سُولی اُٹھائیں اور میری پیروی کرتے رہیں
یسوع مسیح نے کہا: ’میری پیروی کرتے رہیں۔‘ اِس لیے ہمیں ثابتقدمی سے مسیح کی پیروی کرتے رہنا چاہیے۔ آپ اِن باتوں کے سلسلے میں ثابتقدمی کیسے ظاہر کر سکتے ہیں:
-
دُعا؟
-
ذاتی مطالعہ؟
-
مُنادی؟
-
اِجلاسوں میں حاضر ہونا؟
-
اِجلاسوں میں جواب دینا؟