یرمیاہ 32-34
پاک کلام سے سنہری باتیں |یہوواہ خدا نے بنیاِسرائیل کو آزادی دِلانے کا وعدہ کِیا
32:9-14
-
یرمیاہ نبی نے کھیت خریدنے کے لیے ضروری اِقدام اُٹھائے۔
33:10، 11
-
یہوواہ خدا نے اسیر یہودیوں سے وعدہ کِیا کہ اُن میں سے جو لوگ اِصلاح کو قبول کریں گے، وہ اُنہیں معاف کرے گا اور اُنہیں اِسرائیل واپس لائے گا۔ یوں اُس نے اُن سے بھلائی کی۔