27 جون–3 جولائی
2-سموئیل 15–17
گیت نمبر 123 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”غرور کی وجہ سے ابیسلوم باغی بن گیا“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سمو 16:4—داؤد نے جلدبازی میں جو فیصلہ لیا، اُس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (م18.08 ص. 6 پ. 11)
آپ نے 2-سموئیل 15-17 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سمو 17:17-29 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 7)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
تقریر: (5 منٹ) ڈبلیو09 15/5 ص. 27-28—مُنادی کرتے وقت اِتی جیسا جذبہ رکھیں—2-سمو 15:19-22۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (5 منٹ)
”محبت . . . غرور نہیں کرتی“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”یاد رکھیں کہ محبت کیا کرتی ہے اور کیا نہیں—غرور نہیں کرتی“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 10
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 87 اور دُعا