مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ فروری 2020ء
باتچیت کے لیے تجاویز
مستقبل اور خدا کے وعدوں کے پورا ہونے کے بارے میں باتچیت شروع کرنے اور جاری رکھنے کے لیے تجاویز
پاک کلام سے سنہری باتیں
ایک ایسا عہد جو آپ کی زندگی پر اثر ڈالتا ہے
ہمیں اُس عہد کی بِنا پر کون سی برکتیں ملیں گی جو خدا نے ہزاروں سال پہلے ابراہام کے ساتھ باندھا تھا؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
آپ ہماری تنظیم کے تیارکردہ گانوں سے کیا کچھ سیکھ سکتے ہیں؟
ہم اپنی تنظیم کے تیارکردہ گانوں سے کون سے سبق سیکھتے ہیں؟
پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ نے ابرام اور ساری کے نام کیوں بدل دیے؟
ہم ابرام اور ساری کی طرح خدا کے حضور نیک نام کیسے بن سکتے ہیں؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
میاں بیوی اپنے شادی کے بندھن کو مضبوط کیسے بنا سکتے ہیں؟
میاں بیوی ابراہام اور سارہ کی مثال پر غور کرنے سے اپنے شادی کے بندھن کو مضبوط کیسے بنا سکتے ہیں؟
پاک کلام سے سنہری باتیں
’تمام دُنیا کے اِنصاف کرنے والے‘ نے سدوم اور عمورہ کو تباہ کر دیا
سدوم اور عمورہ پر آنے والی تباہی سے آج لوگ کیا سیکھ سکتے ہیں؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
کیا آپ کتاب ”روزبروز کتابِمُقدس سے تحقیق کریں“ سے فائدہ حاصل کر رہے ہیں؟
آپ ہر روز خدا کے کلام پر تحقیق کرنے سے فائدہ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟
پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ ہمیشہ اپنے وعدے پورے کرتا ہے
یہوواہ خدا نے اپنے اُن وعدوں کو پورا کِیا جو اُس نے ابراہام اور سارہ سے کیے تھے۔ اِس بات پر غور کرنے سے آپ کا ایمان کیسے مضبوط ہوتا ہے؟