باتچیت کے لیے تجاویز
●○ پہلی ملاقات
سوال: خدا اُن لوگوں کے بارے میں کیسا محسوس کرتا ہے جو دل سے اُس کی رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
آیت: 1-پطر 5:6، 7
متعلقہ سوال: خدا ہم میں سے ہر ایک پر کس حد تک توجہ دیتا ہے؟
○● واپسی ملاقات
سوال: خدا ہم میں سے ہر ایک پر کس حد تک توجہ دیتا ہے؟
آیت: متی 10:29-31
متعلقہ سوال:ہم کیسے جانتے ہیں کہ خدا ہمیں سمجھتا ہے؟