مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | حِزقی‌ایل 46-‏48

یروشلیم کی بحالی کے بعد بنی‌اِسرائیل کو ملنے والی برکتیں

یروشلیم کی بحالی کے بعد بنی‌اِسرائیل کو ملنے والی برکتیں

ہیکل کے بارے میں حِزقی‌ایل کی رُویا سے بابل میں اسیر بنی‌اِسرائیل کو بڑا حوصلہ ملا اور اُن پیش‌گوئیوں کی بھی تصدیق ہوئی جو یروشلیم کی بحالی کے بارے میں کی گئی تھیں۔‏ اُس وقت جن لوگوں کو یہوواہ کی برکت حاصل ہوگی،‏ اُن کی زندگی میں اُس کی عبادت کو بہت اُونچا مقام حاصل ہوگا۔‏

رُویا کے ذریعے وعدہ کِیا گیا کہ سب کام منظم طریقے سے ہوں گے،‏ سب ایک دوسرے سے تعاون کریں گے اور سلامت رہیں گے

47:‏7-‏14

  • ملک زرخیز اور خوش‌حال ہوگا۔‏

  • ہر خاندان کو میراث ملے گی۔‏

اِس سے پہلے کہ لوگوں کو زمین دی جائے،‏ زمین کا ایک خاص حصہ ہدیے کے طور پر یہوواہ کے لیے  وقف کِیا گیا

48:‏9،‏ 10

مَیں کیسے ظاہر کر سکتا ہوں کہ یہوواہ کی عبادت کو میری زندگی میں سب سے اُونچا مقام حاصل  ہے؟‏ (‏م06 1/‏5 ص.‏ 15،‏ پ.‏ 13،‏ 14‏)‏