مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں ‏:‏ زبور 120-‏134

یہوواہ ہمارا مددگار ہے

یہوواہ ہمارا مددگار ہے

زبور 120 سے 134 کو ہیکل کی زیارت کے گیت کہا جاتا ہے۔‏ بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ بنی‌اِسرائیل یہ گیت اُس وقت گاتے تھے جب وہ سالانہ عیدوں پر شہر یروشلیم جاتے تھے جو یہوداہ کے پہاڑوں پر واقع تھا۔‏

یہوواہ خدا اپنے بندوں کی حفاظت کرنے کے لیے .‏ .‏ .‏

121:‏3-‏8

  • چرواہے کی طرح دن رات جاگتا ہے۔‏

  • سائبان کی طرح دھوپ میں سایہ دیتا ہے۔‏

  • سپاہی کی طرح لڑتا ہے۔‏